نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمیشہ کی طرح ایک اور بہت ہی عمدہ تحریر نین بھائی۔:applause:
بہت شکریہ انیس بھائی۔ سب آپ احباب کا فیض نظر ہے :)

نین بھائی! یہ محفلی بلونگڑا "حکایت نیرنگ" پر تہمت کس رہا ہے اور آپ خاموش تماشائی بنے کھڑے ہیں۔۔۔ o_O
ہیں!!! :eek:
یہ حکایات پر طنز کر رہا تھا۔ :cautious:
ویسے اسکی ذہنی حالت کے بارے میں کل میں اک اور دھاگے میں یہ تبصرہ فرما چکا ہوں :p

منا کی دماغی رو مکمل طور پر اک عام انسان کے خیالات اور معمولات سے ہٹ چکی ہے۔ اس کے ذہن پر ہر وقت ایسے جملے سوار رہتے ہیں جن کے آخری ارکان کو 2 کی بجائے 1 1 بھی لکھ سکتے ہیں۔ اس حساب کتاب میں وہ دنیا سے بیگانہ ہو چکا ہے۔ زیادہ عرصہ یہی حالت رہی تو امید واصل ہے کہ زندگی کے سارے عشق ناکام ہونگے۔ :p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
امی کی طبیعت خراب تھی تو چھوٹے بھائی کو ڈانٹا کہ ڈاکٹر کے پاس لے جانے میں کیوں تاخیر ہوئی۔ جیسے سب فرائض اسی کے ہیں۔ جیسے میرا کوئی فرض نہیں۔ اپنی ان کوتاہیوں کے لیئے بڑی دیر سے کوئی وجہ تلاش رہا ہوں۔ آخر ابلیسی داماغ وجہ تلاش کر ہی لایا۔ کہ والدین کی محبت میں قلت اس لیئے ہے کہ آدم و حوا کے والدین ہی نہ تھے۔ انہیں معلوم ہی نہ تھا کہ والدین سے محبت کیسے کی جاتی ہے۔ کیسے ان کی خدمت کی جاتی ہے۔ وہ تو بس اولاد سے ہی محبت کرنا جانتے تھے۔ سو یہی وہ وراثت ہے جو مجھ تک پہنچی ہے۔ میں نے ثابت کر دیا ہے کہ میں صحیح وارث ہوں۔ اس دلیل سے دل کچھ مطمئن ہوگیا ہے۔ اب شائد نیند آجائے۔

اسے رد کیا جاتا ہے، اللہ کرے آپ کو بالکل بھی نیند نہ آئے، آپ سب کام چھوڑیں اور ان سے مل کر آئیں ورنہ میں یہ دعا بھی کر دینا ہے کہ آپ کو بہت سے دنوں تک بالکل بھی نیند نہ آئے :angel:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
السلام علیکم

اتنا اچھا لکھا ذوالقرنین بھائی، بہت اچھا لگا پڑھ کر!
وعلیکم السلام اپیا۔ :)
بہت شکریہ اپیا :)

اسے رد کیا جاتا ہے، اللہ کرے آپ کو بالکل بھی نیند نہ آئے، آپ سب کام چھوڑیں اور ان سے مل کر آئیں ورنہ میں یہ دعا بھی کر دینا ہے کہ آپ کو بہت سے دنوں تک بالکل بھی نیند نہ آئے :angel:
بہت اچھا لگا اپیا آپکی نصیحت کا یہ انداز :)
جی اپیا بالکل جارہا ہوں۔ اگلے جمعے کو نکلوں گا۔ اس ہفتے چھٹی ملنا مشکل ہے۔ پر اگلے ہفتے چھٹی لے کر جاؤں گا۔ انشاءاللہ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا۔ :)
بہت شکریہ اپیا :)

بہت اچھا لگا اپیا آپکی نصیحت کا یہ انداز :)
جی اپیا بالکل جارہا ہوں۔ اگلے جمعے کو نکلوں گا۔ اس ہفتے چھٹی ملنا مشکل ہے۔ پر اگلے ہفتے چھٹی لے کر جاؤں گا۔ انشاءاللہ :)

ابھی بھی اگلے ہفتہ :waiting:
مجھے سوچنے دیں :thinking:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ھمم م م م ، ٹھیک ہے ذوالقرنین بھائی، پر ایک صورت میں اجازت ملے گی، فون پر آج ہی بات کرنا ہے آپ نے۔
اور اس سے مزید تاخیر کی اجازت نہیں ملے گی :hurryup:

اور

واپسی پر مکمل رپورٹ پلیز :angel:

:angel:
 
فون پر تو اسی دن بات کی تھی جس رات یہ تحریر لکھی تھی۔ :) ابھی بھی تھوڑی دیر پہلے بات کی ہے۔ روز کرتا ہوں پر اس رات کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو گیا۔ :)
جی ضرور مکمل رپورٹ پیش کی جائے گی :)
 
تھینکس ذوالقرنین بھائی، آپ بہت اچھے ہیں، آپ امی ابو کو ہم سب کا سلام بھی پہنچا دیجیے گا۔
اور میں انتظار کرنا شروع کر دیا ہے رپورٹ کا :hurryup: :happy:
 
Top