تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

نیرنگ خیال

لائبریرین
اپنا آنچل سنبھال کے رکھنا
چھیڑ خوانی ہوا کی عادت ہے

اب سناٹا ختم ہوا چاہتا ہے۔
منا کی دماغی رو مکمل طور پر اک عام انسان کے خیالات اور معمولات سے ہٹ چکی ہے۔ اس کے ذہن پر ہر وقت ایسے جملے سوار رہتے ہیں جن کے آخری ارکان کو 2 کی بجائے 1 1 بھی لکھ سکتے ہیں۔ اس حساب کتاب میں وہ دنیا سے بیگانہ ہو چکا ہے۔ زیادہ عرصہ یہی حالت رہی تو امید واصل ہے کہ زندگی کے سارے عشق ناکام ہونگے۔ :p
 
محمد بلال اعظم

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
محمداحمد

لائبریرین
منا کی دماغی رو مکمل طور پر اک عام انسان کے خیالات اور معمولات سے ہٹ چکی ہے۔ اس کے ذہن پر ہر وقت ایسے جملے سوار رہتے ہیں جن کے آخری ارکان کو 2 کی بجائے 1 1 بھی لکھ سکتے ہیں۔ اس حساب کتاب میں وہ دنیا سے بیگانہ ہو چکا ہے۔ زیادہ عرصہ یہی حالت رہی تو امید واصل ہے کہ زندگی کے سارے عشق ناکام ہونگے۔ :p

کیا بات ہے نین بھائی! تحلیلِ نفسی کے دقیق فن میں جو ملکہ جناب کو حاصل ہے وہ کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے۔ :D

خاص طور پر منے کی نفسیات کو جس طرح آپ بیان کرسکتے ہیں وہ کسی ماہرِ فن کو بھی چونکا دینے کے لئے کافی ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ منے کے لئے شافی علاج کا نسخہ مرحمت فرمائیں۔ :p:)
 
اس پر تین ریٹنگ پاس کردی ہیں۔ ایک سے زیادہ ریٹنگ کی محفل ابھی متحمل نہیں ہوتی :)
منے کی نفسیات کے لیئے شافی علاج واقعتاً ضروری ہے۔ اسی نہج پر سوچ رہا ہوں۔ پر وقت، الفاظ اور خیالات کی قلت آڑے آ رہی ہے۔ :)
 
بس جو بھی کرنا ہے جلد سے جلد کر گزریے ۔ ایسا نہ ہو بعد میں منا بالکل ہی ہاتھ سے نکل جائے۔ :) اور آپ کے ریکارڈ میں پہلی بار ایک ناکام کیس لکھا جائے۔ :D:p
 
منا ہمارے ہاتھ سے نکل بھی گیا تو واپس آجائے گا۔۔۔ اس پر توبہ کے تمام دروازے بند ہو چکے ہیں۔ :laugh:
 
یعنی آپ کا خیال ہے کہ منا اردو جہنم میں ہم پائتھون مونسٹرز کے ساتھ رہ رہا ہے۔ :) یہ سن کر تو منے سے ہمدردی ہو رہی ہے۔ یوں بھی وہ موصوف کسی کی یاد میں کوٹ، ٹائی اور نہ جانے کیا کیا کمرے میں رکھ کر خود غائب ہونے کے موڈ میں ہیں۔ :D
 
خود الماری میں چھپ کر بیٹھ جائے گا۔ :) اب میں کیا کہوں کہ جو لوگ الماریوں سے پکڑے جاتے ہیں ان کے ساتھ کیسا سلوک ہوتا ہے۔ :laugh:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
توبہ توبہ مجھ معصوم نے کیا کہا :)
آپ نے آج تک کچھ نہیں کہا۔۔ :) آپ بس لکھتی ہیں۔ :)

ہاہاہا

ویسے ہلکا ہاتھ رکھیں! لوگ ابھی صرف مسکرائے ہیں۔ کہیں پھر سے :( جیسی شکل نہ دیکھنی پڑے ۔ :D
ہاتھ ہلکا رکھا ہے۔ پر وزن بڑھنے سے وہ بھی وزنی ہو گیا ہے۔ :p
 
Top