مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

فلسفی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 14, 2019

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا کی جانب سےہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اکمل بھائی ۔:)
    آپ کی محبت اور شفقت فرمانے پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اکمل بھائی ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,757
    جھنڈا:
    Pakistan
    شاباشے بھئی شاباشے۔۔۔
    کوئی تو ہے جو قدر دان نکلا!!!
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 15, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,757
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہماری جانب سے آپ نے کیوں شکریہ ادا کیا؟؟؟
    ہم نہیں کرسکتے تھے کیا؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,567
    پندرہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی :)

    [​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اکمل بھائی نے آپ کانام لے کر ہمیں مخاطب کیا تھا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بردارم ہم آپ کے تہہ دل سے سپاس گزار ہیں ۔
     
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ،
    آپی جی آپ کی دعاؤں اور شفقت فرمانے پر ہمیشہ آپ کا احسان مند رہوں گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,757
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیسے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,757
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ دعا دی ہے یا کیا دیا ہے؟؟؟
    ہم سمجھنے سے قاصر ہیں!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کی محبت کا شکریہ تابش بھیا ۔
     
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    چھوڑیں یہ باتیں آپ کی پہنچ سے باہر ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,757
    جھنڈا:
    Pakistan
    کہاں کہاں چھوڑیں آپ کو!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بتایا نا زیادہ ذہن پر زور مت ڈالیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    گاندھی گارڈن
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,757
    جھنڈا:
    Pakistan
    اپنے لیے پنجرہ خود ہی ڈیسائڈ کریں گے یا یہ کشٹ بھی ہمیں اٹھانا پڑے گا؟؟؟
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 15, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,757
    جھنڈا:
    Pakistan
    یعنی آپ کو آزاد چھوڑ دیں ۔۔۔
    جہاں چاہیں دندناتے پھریں؟؟؟
    ایسا ہم سے ہرگز نہ ہوسکے گا!!!
    :terror::terror::terror:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ظاہر ہے یہ کشٹ تو آپ کو ہی اٹھانا پڑے گا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    15,155
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا رہنے دیں ،
    آپ کے پہلے ہی ہم پر بے پناہ احسانات ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,757
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم ان احسانات کی بارش کرنے میں آئندہ بھی کسی قسم کی کنجوسی سے کام نہ لیں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,757
    جھنڈا:
    Pakistan
    بڑے موڈ میں ہیں۔۔۔
    کیا وطن کی یاد ستا رہی ہے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر