مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

بہت بہت مبارک ہو عمران بھائ....:LOL:
بھیا کی جانب سےہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اکمل بھائی ۔:)
سچی میں عدنان بھائ واقعی بہت بہت مبارک ہو آپ کے پرخلوص اور محبت بھرے مراسلوں کی...
آپ کی محبت اور شفقت فرمانے پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں اکمل بھائی ۔
 

لاریب مرزا

محفلین
پندرہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی :)

bwe-Uo-Mc-D8-UCsks-Sky0h9u-Lk-S7akbejx54-Iu-Dij-C8d-D7vya-DPN-v-Yf0-Ujr-Pbk9-GER.gif
 
عدنان! آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ آپ اور آپ سے جُڑے سب لوگوں کو دونوں جہانوں کی خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ خیر و برکت نصیب کرے۔ دونوں جہانوں میں شاندار گھر عطا فرمائے۔ صحت و تندرستی دے۔ نصیب شاندار کرے۔ رزقِ حلال میں برکت عطا کرے۔ آمین!
فلسفی کا بھی شکریہ کہ انھوں نے دعاؤں بھری لڑی کھولی۔ اللہ ان کے لیے بھی یہ دعائیں قبول فرمائے۔ آمین!
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ،
آپی جی آپ کی دعاؤں اور شفقت فرمانے پر ہمیشہ آپ کا احسان مند رہوں گا۔
 
Top