مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

فلسفی

محفلین
ہم سب محفلین کی طرف سے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو پندرہ ہزاوری منصب مبارک ہو۔ اب ہمیں آپ کی طرح رنگ برنگی لڑی بنانی نہیں آتی۔ آپ سادہ خوشبو سے کام چلائیں۔

اللہ پاک آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔ اور دین اور دنیا کی تمام کامیابیاں عطا کرے۔ آمین
 
آپ کی محبت کا شکریہ عظیم بھائی ،
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ۔
آمین ثم آمین ۔
 
سید عمران

محفلین
ہم سب محفلین کی طرف سے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو پندرہ ہزاوری منصب مبارک ہو۔ اب ہمیں آپ کی طرح رنگ برنگی لڑی بنانی نہیں آتی۔ آپ سادہ خوشبو سے کام چلائیں۔

اللہ پاک آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے۔ اور دین اور دنیا کی تمام کامیابیاں عطا کرے۔ آمین
فلسفی بھائی آپ کو بھی یہ لڑی بنانے پر مبارک باد!!!
 
زیک

مسافر
مبارک ہو عدنان۔

ان پندرہ ہزار میں سے چودہ ہزار نو سو تو ایک رکن کے ساتھ نوک جھونک کے مراسلے ہیں۔
 
فلسفی

محفلین
مبارک ہو عدنان۔

ان پندرہ ہزار میں سے چودہ ہزار نو سو تو ایک رکن کے ساتھ نوک جھونک کے مراسلے ہیں۔
ازراہ تفنن

میری چشم تصور دیکھ رہی ہے کہ زیک بھائی ایک بہت اچھا فریش کریم کیک لائے ہیں اور عدنان بھائی کے منہ پر مل کر کہہ رہے کہ "کھا بھائی کھا، تجھے بہت بہت مبارک، بلکہ در در مبارک" :p
 
احمد محمد

محفلین
محترم محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی!

15000 مراسلوں کے عوض جو بیش قدر لمحات پُر خلوص رفاقت کی صورت محفلین کو عنایت فرمائے، اس پر ہم تہہِ دل سے آپ کے مشکور و ممنون ہیں۔ اور آپ کی صحت و تندرستی کے ساتھ آسودہ زندگی کے لیے دعاگو ہیں۔
 
Top