عدنانی املا

سید عمران نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 16, 2019

  1. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نمک مرچ برابر اور آنچ ہلکی رکھیئے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    372
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    قصور تو کوئی نہیں پر آپ جیسے
    شریف النفس اور دھیمے مزاج کے
    احباب پر سید عمران صاحب کو وَٹ (غصّہ) ہی بہت چڑھتا ہے جیسے پولیس کو غریب آدمی پر لہر چڑھتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ خصوصیات اور بھیا میں۔۔۔
    توبہ کریں بھائی توبہ!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    8,594
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ تو آپ کو ماننا پڑے کہ ہمارے بھائی "شریف النفس اور دھیمے مزاج کے" ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ آپ کی طرح شریر اور ہماری طرح املا میں کچے ہیں!!!

    خیر املا میں کچے تو آج کل ہم سب ہی ٹھہرے، تھینکس ٹو ٹچ کی بورڈ اینڈ ڈیم آٹو کریکٹ!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    سر آپ کے کہے پر آنکھ بند کرکے مان لیتے ہیں۔۔۔
    ورنہ کھلی آنکھوں کیا کیا دیکھ کر ہماری آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور یہ بھیئا اپنی حمایتی مراسلوإ میں بڑھ چڑھ کر اچھی اچھی ریٹنگ دیتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    اگر کسی کو اپنے ہاتھ کی صفائی اور رفتار دیکھنی ہے تو آجائے میدان میں دوبارہ سینہ ٹھونک کر!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,227
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ کا کہنا چاہت ہیں بھیا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,983
    اگر ادھ نان ہمیء چایہ کا وادا پورا کردیں تو ام ان کے سات ہین
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • ناقص املا ناقص املا × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    12,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہاں املا کی غلطبی ہی تصھیح مانی جاتی ہے۔۔۔
    یہی کمال ہے عدنانی املے کا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر