عدنانی املا

سید عمران نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 16, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    عدنان بھائی کی املا کا راز اب راز نہ رہا۔ تمام رکاوٹیں پیوندِ زمیں کرتا چہار دانگ عالم میں اپنی شہرت کا ڈنکا پٹوا چکا ہے۔ روئے زمیں پر خال خال افراد ہی اس درجۂ کاملیت کو پہنچ سکے ہیں۔ ان میں بھی عدنان بھائی کے مقام کو کوئی نہ پہنچ سکا۔ ہم خاکِ ارض اس نابغہ روزگار ہستی کے درجہ کو کہاں پہنچ سکتے ہیں البتہ اتنا ضرور ہے کہ ان کے نقش قدم پر قدم جما جما کر چلتے رہے تو کہیں نہ کہیں ضرور پہنچ جائیں گے۔
    حاصلِ مدعا یہ ہے کہ اس لڑی میں آپ کو عدنانی املا تک پہنچنے کی سعیٔ مذمومہ کرنی ہے۔ طریقہ اتنا آسان ہے کہ ہاتھی کے منہ سے گنا چھیننا اور شیر کے پنجے سے شکار جھپٹنا بھی اس کے سامنے کچھ نہیں۔ تو طریقہ کچھ یوں ہے کہ اس لڑی میں آپ جو مراسلہ لکھیں اس کی تصحیح نہ کریں ، اور نہ ہی جان بوجھ کر غلط لکھیں، بے اختیار روانی کے ساتھ جو لکھا جائے اسے مِن و عَن نشر ہونے دیں۔
    تصحیح کی جس آلائش سے یہ لڑی ناپاک ہوئی سو ہوئی پس اب اس کے ازالہ کی واحد صورت یہی رہ گئی ہے کہ اس لڑی کا دامن اس قسم کی مزید آلائشوں سے آلودہ نہ ہونے دیا جائے۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 16, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 19
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    مفتی صاحب! بوہت مشکل اردو مین لیکھا ہے آپ نے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,772
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا اس لڑی میں کرنا کیا ہے یہ تو بتائیں ،
    آپ نے جو طریقے لکھا وہ تو ہماری سمجھ سے بالاتر ہے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 10
  4. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    آپ پہلے ہی پہنچے ہوئے ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  5. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ نے کچھ نہیں کرنا ادھ نان صاحب، جو کچھ بھی کرنا ہے مفت(ی) صاحب نے کرنا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 13
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    بس یہی کرنا ہے!
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 16, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,772
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اوہو ،
    یعنی ہم صرف تماش بین ہیں ۔:LOL:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کیا عہدہ جلیلہ منتخب فرمایا ہے اپنے لیے، صحبت کا اثر لگ رہا ہے! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,772
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آداب عرض ہے حضور ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    حضور کی حلوے والی 'ح' سے آپ کی صحبت صاف ظاہر ہو رہی ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اتنا مشکل بھی نہیں ہے۔ بس کچھ اضافی الف، واؤ اور ی اپنی مرضی سے ایسے الفاظ میں شامل کرنے ہے کہ الفاظ کو بھی پتا نہ چلے۔
    اور یوں لکھنا ہے جیسے زکام میں بول رہے ہو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    کم از کم آپ کو کچھ نہیں کرن!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ ٓپ کا ہی اعلیٰ ظرف ہے جو ذللیہ کو جلیلہ کردیا۔۔۔
    عدنان بھائی ایویں ہی خوش ہوریے ہیں!!!
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 16, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    غالباً آپ سمجھ رہے کہ کوئی ایوارڈ سے نوازے گئے ہیںًًَ!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,772
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیا یہ لڑی ہمارے لیے کسی ایوارڈ سے کم ہے کیا کہ آپ ہمارے املاء سے اتنا متاثر ہوئے کہ لڑی بنا ڈالی ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی ام سمیں تو کوئی شک نہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,772
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بلاشبہ آپ نے درست فرمایا جی ،
    یہ ہماری ہی خوبی ہے کہ آپ جیسے مفتی کو اپنے رنگ میں رنگ ڈالا ،
    ہم سا ہو تو سامنے آئے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 2
    • متفق متفق × 1
  18. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ ہم نے پہلے ہی لکھ دیا کہ آپ کے مققام کو کوئی نہیں پہنچ سکتا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آپ بھی نہیں پوہنچ پا رہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم کیا اور ہماری اقوات کیا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7

اس صفحے کی تشہیر