عجیب و غریب سوالات

سلیم احمد

محفلین
واقعی عبدالغفورراجپوت نے نام ہی نہیں لکھا کہ کس سے پوچھا جارہا ہےیہ نہ ہو کہ کسی اور سے پوچھا جارہا ہو اور جواب کوئی اور دے ۔ اور غفور صاحب یہ کہہ دیں کہ اس نے تو مجھے جواب ہی دے دیا ہے ۔ ویسے تحقیق کرنی چاھیئے آیا اُنہوں نے کچھ پوچھا بھی ہے یا نہیں ۔ ;)
 

زین

لائبریرین
جب سے میں‌نے ہوش سنبھالا ہے کوئی اچھی خبر نہیں سنی (ایک دو کے علاوہ )
 
Top