عجیب و غریب سوالات

اقبال خاں

محفلین
جناب سید عاطف علی صاحب بہت شکریہ معلومات میں اضافہ ہوا مگر کیا آپ اس لفظ کی جگہ اُردو میں کوئی ملتا جلتا لفظ چُن لیتے تو شاید ہمیں سمجھنے میں بھی کم دکت نہ ہوتی ۔
خیر اس لڑی میں میری شمولیت تازہ تازہ ہے آپ کا شکریہ آپ نے مجھے کیوپڈ کامطلب بتایا۔
 
Top