عجیب اور انوکھے زیورات

جاسمن نے 'فیشن اور ملبوسات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 9, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,251
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,251
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  3. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,670
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    کتنی سگھڑ ہو گی وہ خاتون جس نے یہ بندے پہنے ہوں گے۔ :laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,735
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خاک سگھڑ ہو گی۔
    استعمال نہیں ہو رہے، تبھی بندے بنا لیے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,251
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    تب ہی سگھڑ کہلائی۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,820
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بلدے یعنی جلدے ؟
     
    • متفق متفق × 3
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,820
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سگھڑ یا پھوہڑ کی بات نہیں یہاں ۔
    مخصوص مواقع (فیسٹیول ، ایونٹ) وغیرہ پر پہننے کے لیے بناے گئے ہیں یہ سب نرالے بُندے ۔
    ویسے عام حالات میں کوئی استعمال نہیں کرے گا ۔ جیسے ہم لوگ 14 اگست کو سبز اور سفید کپڑے وغیرہ پہن لیتے ہیں اسی طرح ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,251
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آپ کی بات بھی درست ہے لیکن لڑکیاں منفرد نظر آنے کے لیے بھی پہنتی ہیں۔
    بیٹی کو ٹاپس کا شوق ہے وہ بھی چھوٹے چھوٹے۔ بہاولپور، انارکلی اور شاہ عالمی کی کوئی دکان نہیں چھوڑی۔ ہر طرح کے ٹاپس لاکر دیے۔ ان میں جوتے، کپ، مگ، قینچی، ہیل والے جوتے، تالے، چابی، تربوز کی قاش، سٹرابری، اور نجانے کون کون سے ڈیزائن کے ٹاپس شامل ہیں۔ وہ آئے دن ان کے رکھنے کی جگہیں بدلتی ہے۔ کبھی موقع ملا تو تصاویر شریک کروں گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    1,448
    یہ عجیب زیورات انوکھے لوگ پہنتے ہونگے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,820
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یا پھر پہن کر انوکھے بن جاتے ہوں گے ۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,558
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    برانڈ نیم صاف نظر آ رہا ہے اوپر دائیں والے کونے میں۔ یہ تو آپ کے اپنے بنے ہوئے ہیں۔
    :hatoff:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  12. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,551
    اسرائیل میں فلسطینی دہشت گرد تنظیم حماس کی بمباری کے بعد راکٹوں کے پرزوں سے دلچسپ ہار بنا کر نمائش کیلئے پیش کر دئے گئے :
    [​IMG]
    [​IMG]
    حوالہ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    6,820
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
  14. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    8,551
    ہار بنانے والی کمپنی کا انسٹاگرام بھی ہے۔ وہاں مزید نمونے دیکھ سکتے ہیں۔
     
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,558
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لوچا ۔۔۔۔۔:beating:
    حسب معمول:battingeyelashes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    16,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    انوکھے لگتے بھی ہوں شاید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,251
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,251
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    11,251
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر