تعارف عثمان کا تعارف

آپ حضرات کو کچھ ایسا گمان ہو رہا ہو گا کہ میں کوئی تاریخی قسم کی چول مار گیا ہوں
قصہ صرف یہ ہے کہ
عثمان انٹرویو دینے سے گریزاں تھے جبکہ مقدس مصر
اس دوران ٹاپک نیچے چلا گیا
میں نے سوچا اس ٹاپک کو زندہ رکھنا ہے سو پوسٹ کرنی چاہیے
زندہ رہنے سے بھٹو والا مشہور زمانہ نعرہ یاد آگیا سو وہ بھی لکھ دیا
اب آپ لوگ سمجھ ہی گئے ہونگے کہ چول صرف تاریخی نہیں سیاسی بھی تھی :ROFLMAO:
 
شمشاد

لائبریرین

:eek: یہ سب کچھ چوہدری صاحب نے ہی لکھا ہے اور وہ بھی ایک ہی مراسلے میں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ دو دفعہ "دل دل" لکھنے کا کیا مطلب ہے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ان کے دو دل ہیں، ایک سے برا اور ایک بھلا مان رہے ہوں؟
 
عثمان بھائی کوشش تو میری بھی یہی ہے لیکن یہ پکڑائی ہی نہیں دیتے۔
اب بھی شکایت باقی ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟(n)
 
Top