تعارف عثمان کا تعارف

عثمان

محفلین
پرمزاح پہ کلک کر کے چھوڑ دیا، جواب نہیں دیا
کیا ظلم کر دیا،کیا ظلم کر دیا !!!!!!!!!!!:D
تو آپ میرا انٹرویو لینا چاہتے ہیں۔ :)
مقدس کا کچھ عرصہ تک میرا انٹرویو لینے کا پروگرام ہے۔ آپ بھی اپنے سوالات تیار رکھیے۔ ہم اپنے جوابات لے کر آپ کی خدمت میں حاضر ہوجائیں گے۔ :):)

یار جس چکر میں فورم پہ آیا تھا وہ بھی تو رپلائی نہیں کر رہا ناں ! :sick:
تو آپ میرے چکر میں فورم میں آئے ہیں۔ خیریت ؟ مجھ میں ایسا کیا ؟ یہ میں اچانک سلیبرٹی کیوں بن گیا ؟ :hot:
 
Top