تعارف عثمان کا تعارف

لگتا ہے کہ میرا صحیح معنوں میں تعارف تو اب احباب کے ہاتھوں ہو رہا ہے۔ کس ظالم نے یہ گم شدہ دھاگہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ :):)
شکریہ ساجد بھائی۔ :)
میں ہوں وہ سو کالڈ ظالم ۔ :unsure:
اورمیرے ہی سوالوں کا جواب آپ گول مٹول کر گئے :nerd:
خوش آمدید عثمان صاحب
آپ کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے ہے اور آپ نے پاکستان میں کتنا وقت گزارا ؟؟
 

عثمان

محفلین
اور وہ میں لوں گی
ہی ہی ہی ہی
اسمائیل پلیز بھیااا
سمائیل کیسے کروں
انٹرویو سے تو مجھے بہت ڈر لگتا ہے۔:(
ادھر ہی بتا دیتا ہوں۔ عام سا لڑکا ہوں۔ جاب کرتا ہوں۔ کمپیوٹر پر سرفنگ کرتا ہوں۔ کتابیں پڑھتا ہوں اور ادھر ادھر پھرتا ہوں۔:cool:
انٹرویو لے کر کیا کرو گی۔ :nailbiting:
 

مقدس

لائبریرین
سمائیل کیسے کروں
انٹرویو سے تو مجھے بہت ڈر لگتا ہے۔:(
ادھر ہی بتا دیتا ہوں۔ عام سا لڑکا ہوں۔ جاب کرتا ہوں۔ کمپیوٹر پر سرفنگ کرتا ہوں۔ کتابیں پڑھتا ہوں اور ادھر ادھر پھرتا ہوں۔:cool:
انٹرویو لے کر کیا کرو گی۔ :nailbiting:
آپ اپنی بہن کو انٹرویو نہیں دو گے بھیا
:(:(:(:(
 
Top