تعارف عثمان کا تعارف

شمشاد

لائبریرین
کراچی رہنے والے دھمکیوں کی پرواہ کرتے ہیں کیا؟

اور اللہ خیر کرے جی کہ بد دعا کیوں ہونے لگی۔ ہم تو آپ کے خیر خواہ ہیں۔
 
کراچی رہنے والے دھمکیوں کی پرواہ کرتے ہیں کیا؟
جن کی طرف آپ کا اشارہ ہے اور کراچی کے عام رہائشی میں بہت فرق ہے میرے دوست :battingeyelashes:
اور اللہ خیر کرے جی کہ بد دعا کیوں ہونے لگی۔ ہم تو آپ کے خیر خواہ ہیں۔
بس ، میں آپ سے کُٹی :unsure:
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ ایک اور شتونگڑہ۔

ویسے میں یہ سارے مراسلے یہاں سے آپ کے تعارف والے دھاگے میں منتقل کرنے کا سوچ رہا ہوں۔ عثمان بھائی کہیں یہ میرے تعارف والے دھاگے میں کیا چل رہا ہے۔
 
Top