تعارف عبیر کریم کو اردو محفل میں خوش آمدید!

عبیر کریم

محفلین
غزل جی ،عزیز من اپ کی محبتوں نے مقروض کر دیا ھے، اتنی محتیں ھم کیسے سنبھال پائیں گے شاد و اباد رھیے
 

عثمان

محفلین
خوش آمدید عبیر کریم صاحبہ :)
جتنا جلد ہوسکے اپنے کوائف پر نظر ثانی کر لیجیے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید۔

ناعمہ کو تو بہت خوشی ہو گی کہ ایک ساتھ دو دو خواتین نے اردو محفل میں شمولیت اختیار کی۔
 

مہ جبین

محفلین
السلام علیکم عبیر کریم بہنا
اردو محفل میں خوش آمدید
امید ہے کہ یہاں کا ماحول آپ کو پسند آئے گا اور ہم کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
 
Top