مریم افتخار
محفلین
آپ اپنے لیے یہ امید مت رکھیے گا!اس کے بعد ہم امید کرتے ہیں کہ اعمال نامہ محترم عبداللہ محمد کے دائیں ہاتھ میں تھمایا جائے گا اور انہیں جنت الفردوس میں جانے کی خوشخبری دی جائے گی۔

دن کا تو پتہ نہیں جاڑے اک رات ایک کھوکھے پر بیٹھے تھے رنگ چل رہا تھا 9 بجےسے صبح 3 بجے بالآخر چاچے نے آکھیا پُتر نکلو ہن تب تک ہم کم از کم 14 کپ نوش فرما چُکے تھے۔چند اور چائے زدہ سوال
1) ایک دن میں زیادہ سے زیادہ چائے پینے کا ریکارڈ ؟
2) ایک کپ میں کتنے چمچ چینی؟
3) چائے کے ساتھ کھانے میں کس چیز کو ترجیح دیتے ہیں؟
اس سے تو یہی لگتا ہے کہ ٹیسٹ کرایا جائے تو آپ کا بلڈ گروپ "ٹی پازیٹو" ہو گا۔دن کا تو پتہ نہیں جاڑے اک رات ایک کھوکھے پر بیٹھے تھے رنگ چل رہا تھا 9 بجےسے صبح 3 بجے بالآخر چاچے نے آکھیا پُتر نکلو ہن تب تک ہم کم از کم 14 کپ نوش فرما چُکے تھے۔
پیٹ شریف کے ہم سے ایک قدم آگے چلنے سے قبل تو غالباً چینی میں ہی چائے لیتے تھے لیکن اب ایک سے گزارا کر لیتے ہیں۔
مزید چائے
زندگی میں کچھ شخصیات بتائیں جن سے کسی حد تک متاثر رہے؟
ہلے وی دسن دی لوڑ اے۔ 🙃
خیر یاز اور زیک سے تو بلکل متاثر نہیں ہوں۔
یہ ماظق بھائی بہت بھلے بندے ہوا کرتے تھے اردو فورم کے ابتدائی دنوں میں ان سے خوب بنی اور ابتدائی طور ان سے کافی متاثر رہے۔
اور کرکٹ میں ہم ویراٹ کوہلی سے کافی متاثر ہیں اسمیں مزید واضح کر دیں کس صورت میں متاثر ہونا ہے۔
آپ کے پچھلے کسی مراسلے میں ہی میں نے سوچا تھا کہ محفل پر ایک لڑی اس موضوع پر بناؤں گی اور امید ہے یہ محفل کے بعد بھی محفلین کے کنیکٹ ہونے کی وجہ بھی بنے گی۔ لیکن بس آجکل کافی ساری لڑئیاں مینیج ہو رہی ہیں اور کچھ پروفیشنل کام بھی زیادہ ہے۔ ان شاء اللہ جلد اس کو کرتے ہیں!ایک شخص جس سے میں حال ہی میں کافی متاثر ہوں انکا نام ہے
انیش کمار گیری یہ صاحب شطرنج کے گرینڈ ماسٹر ہیں۔
ان سے متاثر ہونے کی وجوہات کافی ہیں لیکن ایک دو جو کہ ٹاپ آف لائن ٹائپ ہیں وہ انکی حاضر جوابی، حس مزاح، زندگی کو لے کر کلئیرٹی اور تھاٹس ہیں۔۔
اب ادارہ اپنی بات کو واضح کرنے کے کچھ پس مناظر بتائے گا جس میں پوسٹ لمبی ہو جائے گی اور لمبی پوسٹ دیکھ میری طرح کافی لوگ آگے بڑھ جائیں گے اور جو یہان تک آ گئے وہ پڑھیں کہ بات ہے 2020 کی کووڈ کے دنوں میں ہمیں پتہ چلا کہ چیس کیا ہوتی ہے انٹر نیشل ماسٹر گرینڈ وغیرہ کیا ہوتا ہے۔ انیش کمار گیری اس وقت ٹاپ 5 میں تھے ۔ خیر مدعے پر آتے ہیں۔
چیس میں جو سب سے بڑا انعام ہے چیس چمپئین شپ جو کہ ہر دو سال بعد کھیلی جاتی ہے جس میں ایک کھلاڑی جو دفاعی چمپئین ہوتا ہے اور دوسرا دو سال کے لمبے ترین مراحل سے گزر کر آتا ہے۔
تو 2020 میں یہ canidadats ٹورنامنٹ جیتنے والے تھے کہ کووڈ کی وجہ سے وہ ٹورنامنٹ روک دیا گیا کووڈ کے بعد جب دوبارہ ٹورنامنٹ شروع ہوا تو صاحب کی فارم جاتی رہی اور وہ ٹورنامنٹ barest of margins سے ہار گئے۔
پھر شروع ہوا اگلا سائیکل میں سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا یہ تقریباً دوبارہ کینیڈیٹ ٹورنامنٹ کے لئے کوالیفائی کرنے والے تھے کہ انڈین چیس فیڈریشن نے کچھ تاریں ہلائی اور راتوں رات ایک ٹورنامنٹ منعقد کروا دیا جسکو جیت کر گوکیش ڈوما راجو نے candidates کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ اور پھر کینڈیٹس اور ورلڈ چمپئین شپ دونوں جیت لیں۔
اس بات کو لے کر کافی لے دے ہوئی لیکن انیش بھائی نے فرمایا کہ اس سارے سٹیپ میں ایک بھی چیز ایسی نہیں تھی جو آؤٹ آف رول ہو تو پھر کیا ہی فرق پڑتا ہے۔ میں اگلی دفعہ کوشش کروں گا کہ بہتر کھیل کرایسی صورتحال ہی نہ پیدا ہونے دوں۔ حالانکہ انڈین چیس فیڈریشن نے یہ ٹورنامنٹ ایسے وقت پر شروع کروایا تھا جب انیش نہ تو ا سمیں حصہ لے سکتے تھے نہ کئی اور کھیل کر پوائنٹس بہتر کر سکتے اور نہ ہی یہ ٹورنامنٹ کہیں شیڈول تھا۔
اتنا پڑھ لیا ہے تو ایک پہرہ اور سہی تو صاحب ایک دفعہ موصوف ایک 2 لاکھ ڈالرز کی پرائز منی والا ٹورنامنٹ کا فائنل ہار جاتے ہیں اس وقت مجھے سمیت سٹریم پرکوئی 20 -25 ہزار لوگ موجود تھے جو ایسے دکھی تھے جیسے 96 میں یاز صاحبان وغیرہ لیکن صاحب 2 منٹ لیتے ہیں کافی کا مگ اٹھاتے لیپ ٹاپ آن کرتے ہیں اور سڑیم پر آ جاتے ہیں سڑ یم پر ان سے پہلا سوال یہی ہوتا کہ انیش اتنا بڑا ٹورنامنٹ ہارنے کے بعد بھی اتنا ریلیکس کیسے ہو۔ تو وہ فرماتے ہیں کہ
Because i am doing fine
میں اس وقت ٹاپ 10 میں، مناسب کما رہا ہوں، فیملی لائف میں خوش دو بچے ہیں(اب تین ہیں) بیوی خوش ہے۔ میں اپنی جاب سے ناراش نہیں۔ اور سب سے بڑھ کر میرا گول ہے ورلڈ چمپئین شپ اور وہ میں ابھی جیت سکتا ہوں ابھی میں 28 کا ہوں تو اگلے 10 سال تک میرے پاس چانس ہے کہ میں یہ ٹورنامنٹ جیت سکتا ہوں تو میں اسکے لئے کوشش کروں گا اسکے لئے محنت کروں ساتھ میں یہ ٹورنامنٹ بھی چلتے رہتے ہیں ہار جیت لگی رہتی ہے تو ان پر کاہے ہلکان ہونا۔
نوٹ میرا ترجمہ اور بیان کرنے کا انداز کافی بھدا ہے میں وہ سٹریم کا لنک ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہون کیونکہ بات میں کافی دم تھا۔ وغیرہ وغیرہ
دلِ انساں کو ترا حُسنِ کلام آئینہایک شخص جس سے میں حال ہی میں کافی متاثر ہوں انکا نام ہے

سچے اوہدلِ انساں کو ترا حُسنِ کلام آئینہ
اس سے تو یہی لگتا ہے کہ ٹیسٹ کرایا جائے تو آپ کا بلڈ گروپ "ٹی پازیٹو" ہو گا۔
🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️🎖️دلِ انساں کو ترا حُسنِ کلام آئینہ
کئی سالیں دے بعد وی جیڑھااس سے تو یہی لگتا ہے کہ ٹیسٹ کرایا جائے تو آپ کا بلڈ گروپ "ٹی پازیٹو" ہو گا۔
ڈس! او تیڈا پیار بھلیندے؟
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓ہاں بھلا دیندا اے۔
اے بس گلاں ای بنیا نیں۔۔۔
سرائیکی؟کئی سالیں دے بعد وی جیڑھا
تیڈے ہتھ دی چاہ (چائے) دا ذائقہ
حالے تئیں محسوس کریندے
ڈس! او تیڈا پیار بھلیندے؟
شکر آ پہلی عمرے ای سمجھ آ گئی۔ہاں بھلا دیندا اے۔
اے بس گلاں ای بنیا نیں۔۔۔
بچوں کے کوئی شرارتی واقعات یا معصوم باتیں بتائیے۔
1) کوئی ایسی شخصیت یا شخصیات جن کی بابت آپ خود پہ فخر کر سکتے ہیں کہ آپ نے ان کو زندہ (بالمشافہ ضروری نہیں) دیکھا ہے یا یوں کہہ لیں کہ u feel proud to live in their era؟
1) ٹاپ آف مائنڈ تو سپورٹس سے متعلق ہی ہیں لیکن کچھ ذہن پر زور دے کر اور شخصیت کھوجتا ہوں۔
بیٹی ابھی 5 سال کی ہے جینٹک بیماری کی وجہ سے فزیکل کھیل تو شاید نہ کھیل پائے
بھائی پہلا سوال ہی یہ ذہن میں آیا تھا!کوئی اس بیماری کی بابت پوچھے گا تو تفصیل سے بتاؤں گا
بالکل متفق۔ آغاز میں لوگ کلچرل یا ارریشنل بیسز پہ کںزن میرجز پہ زور دیتے ہیں مگر اس سے بہت سے مسائل آتے ہیں جن پہ تا حال بات کرنا ایک taboo ہے، مگر جو جانتے ہیں وہ جانتے ہیں!!پاکستان میں اسکے پھیلاؤ کی بڑی وجہ نسل در نسل خاندان میں شادیاں ہیں۔ اس لئے ادارہ اب ہلکا پھلکا خاندان میں کزن میرج کے لئے خلاف جہاد کا اعلان کرتا رہتا ہے۔ اور یہ پیغام ہر ایک کو ہے کہ کوشش کریں اب کزن میرج سے گریز ہو اور اگر نہیں ہ سکتا تو یہ ٹیسٹ لازمی کروا لیں۔ کیونکہ یہ بیماری دکھنے میں عام سی لگتی ہے لیکن بہت ہی موذی ہے۔ شکریہ وغیرہ
مجھے بیسیکلی تو ہیموفیلیا کی سبجیکٹ ریلیٹڈ چیزیں پتہ ہیں مگر مریض سے متعلقہ مسائل اب معلوم ہو رہے ہیں۔ کتنے عرصے بعد فیکٹرز انجیکٹ کرنے پڑتے ہیں اور کیا اس سے وقتی طور پر خون جمنے لگتا ہے؟ اس کو بہت زیادہ چوٹ اور ایسے معاملات سے بچا کر رکھنا ہوتا ہوگا؟پھر اس بیماری میں مختلف فیکٹرز یوز ہوتے ہیں ٹریٹمنٹ کے لئے پاکستان میں اس وقت تین قسم کے فیکٹر 7-8 اور 9 میری بیٹی کو فیکٹر 8 لگتا ہے جو کہ اس وقت 15-20 ہزار کے درمیان ملتا ہے۔ تاہم ہیموفیلیا سوسائٹیز موجود ہیں جو کہ لاہور،پنڈی اور فیصل آباد غیرہ میں یہ مل جاتا ہے محض سالانہ فیس پر لیکن اکثر وہاں سے نہیں ملتا اور ایمرجنسی میں خریدنا ہی پڑتا ہے ۔