عبداللہ محمد
محفلین
جا او پنجابیا
میری پھپھو مرحومہ فرماندیاں سن پُتر ساڈے کول کہیڑا کنک کوئی نہیں ۔
جا او پنجابیا
بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ آجکل اٹینشن سپین بہت کم ہو گیا ہے۔
اب مجھے ہی دیکھیں، آپ کی دوجی گل میں نے پڑھی ہی نہیں!![]()
بہت خوب جناب۔
یہ بات تو آپ پہلی دفعہ سنی/پڑھی۔ واقعی درست بات لگتی ہے۔
تقریباً دو دہائیوں سے انٹرنیٹ پر ہوں ککھ پن کہ دوہرا نہیں کیتا
نہیں نہیں میں ٹھیک آں
کدی انج دا کم کیتا ای نہیں کہ خُش ہونا پوے۔
بہن بھائیوں میں چھوٹے ہیں؟ اور یہ شرارتی چٹکلے اسی منصب کا نتیجہ ہیں؟
بہن بھائیوں میں چھوٹے ہیں؟ اور یہ شرارتی چٹکلے اسی منصب کا نتیجہ ہیں؟
ذرہ نوازی ہے بھائی آپ کی۔جی سب سے چھوٹا ہوں لیکن ہماری عمروں کے درمیان بوہت زیادہ فرق ہے اسلئے نہ کہتے ہوئے بھی خاص طرح کا فاصلہ رہا ہے اور ہے۔
یہ چٹکلے بس یہ محفل اور یاز بھائی کی مرہون منت ہیں۔
میں 18 ستمبر 2018 سے یکم مئی 2025 تک 6 سال 7 ماہ اور 16 دن کے سارے مراسلے دیکھا سکتا ہوں۔ ان میں سے ایک بھی مراسلہ اس لیول کا نہیں ہے۔ذرہ نوازی ہے بھائی آپ کی۔
لیکن آپ کے اپنے اندر بھی ایک عدد بھانڈ چھپا ہے۔ سارا کج ساڈے تے نہ پا دیو
اک ہور ویاہ کھڑکا لیا جے؟
گل ودھ گئی جے سرکارمیں 18 ستمبر 2018 سے یکم مئی 2025 تک 6 سال 7 ماہ اور 16 دن کے سارے مراسلے دیکھا سکتا ہوں۔ ان میں سے ایک بھی مراسلہ اس لیول کا نہیں ہے۔
تفنن برطرف یاز صاحب عبداللہ بھائی نے آپ کو کتنا یاد کیا اس کے گواہ ہم سب ہی ہیں اور پوچھنے پر یہاں تک کہا کہ یاز تھے تو ان کی باتوں سے میرے مزاحیہ مراسلے نکلتے تھے ان کے بغیر نہیں ہو پائے گا۔ ہیٹس آف ٹو آپ لوگوں کی دوستی جس کے ہم شروع سے ہی مداح ہیں۔ اللہ کرے زور فلم اور زیادہ!میں 18 ستمبر 2018 سے یکم مئی 2025 تک 6 سال 7 ماہ اور 16 دن کے سارے مراسلے دیکھا سکتا ہوں۔ ان میں سے ایک بھی مراسلہ اس لیول کا نہیں ہے۔
کمال ہے بھئی۔میں 18 ستمبر 2018 سے یکم مئی 2025 تک 6 سال 7 ماہ اور 16 دن کے سارے مراسلے دیکھا سکتا ہوں۔ ان میں سے ایک بھی مراسلہ اس لیول کا نہیں ہے۔
تین پسندیدہ موویز
فلموں کا ادارہ شوقین ہرگز نہ ہے لیکن تین نام لینے ہیں تو پنجابی میں لیکھ ،1984، انگریج ،
تامل کی دو ہیں 96 اور Meiyazhagan
عبداللہ محمد بھائی چائے، کافی،لسی، شربت موسم کے حساب سے کس کے نشئی ہیں؟
تے کنے کپ چاہ دی چاہ اے؟اے وی پوچھن آلی گل اے
بیشک پوہ کا پالا ہو یا بھادوں کا وٹ۔
بھانویں جیٹھ دی دھُپ ہوئے یا مگر دا سیال
چائے جیسا کچھ بھی نہیں۔
بالکل جناب۔اے وی پوچھن آلی گل اے
بیشک پوہ کا پالا ہو یا بھادوں کا وٹ۔
بھانویں جیٹھ دی دھُپ ہوئے یا مگر دا سیال
چائے جیسا کچھ بھی نہیں۔
اے وی پوچھن آلی گل اے
بیشک پوہ کا پالا ہو یا بھادوں کا وٹ۔
بھانویں جیٹھ دی دھُپ ہوئے یا مگر دا سیال
چائے جیسا کچھ بھی نہیں۔
بھائی، لاہور قلندر والے جیت گئے ہیں۔ اب جواب دے دیں تاکہ مزید سوالات کیے جا سکیں!تے کنے کپ چاہ دی چاہ اے؟
کدی ایس توں ودھ کے کوئی چاہ ہوئی؟
جتھے چاہ مکدی اے اوتھوں کی شروع ہندا اے؟
چاہ پکانی وی آندی اے کہ نری پینی آندی اے؟
گڑ آلی چاہ کہ لاچی آلی چاہ کہ دارچینی آلی چاہ کہ سونف آلی چاہ؟
مشینی چاہ کہ گیس تے پکی چاہ کہ پاتھیاں تے دھری چاہ کہ لکڑیاں آلی اگ تے چاہ؟
چاہ دے نال سنیک ودھیا ہونے چاہیدے کہ بندے؟
اس کے بعد ہم امید کرتے ہیں کہ اعمال نامہ محترم عبداللہ محمد کے دائیں ہاتھ میں تھمایا جائے گا اور انہیں جنت الفردوس میں جانے کی خوشخبری دی جائے گی۔چند اور چائے زدہ سوال
1) ایک دن میں زیادہ سے زیادہ چائے پینے کا ریکارڈ ؟
2) ایک کپ میں کتنے چمچ چینی؟
3) چائے کے ساتھ کھانے میں کس چیز کو ترجیح دیتے ہیں؟