انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

می-ٹائم میں کیا کرتے ہیں؟
سفر کے دوران کون سی پانچ چیزیں ضرور ساتھ ہوتی ہیں؟
کیا انٹرنیٹ آپ کے لیے ایک ایسکیپ ہے؟ یا دنیا کو تسخیر کرنے کی ایک کڑی ہے؟
کیا آپ کو لگتا ہے آپ کا زمانہ بہترین ہے یا کسی اور ایرا میں پیدا ہوتے تو زیادہ مطابقت محسوس کرتے؟
اولڈ سول یا اس طرح کے کوئی اور نام کبھی پڑے؟
جب بہت خوش ہوں تو کسے پہلے بتاتے ہیں اور اپنی خوشی کو سیلیبریٹ کیسے کرتے ہیں؟
 
بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ آجکل اٹینشن سپین بہت کم ہو گیا ہے۔
اب مجھے ہی دیکھیں، آپ کی دوجی گل میں نے پڑھی ہی نہیں! :)

جی بلکل ایسا ہی ہے۔
محفل سے ہی مثال لیں تو کوئی دہائی قبل اگر کو ئی لڑی دس بیس صفحے آگے نکل جاتی تو بخوشی ہر پوسٹ پڑھا کرتے تھے اب دھمک سے آخری صفحہ کابٹن دبا دیتے ہیں۔

اور میں اس معاملہ میں بلکل نبیل بھائی کے ساتھ ہوں آگے فورمز کا کوئی مستقبل نہیں چونکہ ڈیڑھ منٹ کی ٹکٹ ٹاک میں بھی لکھ ہوتا ہے ویٹ فار دی اینڈ وہ اتنے لمبے مراسلوں کا کیاہی انتظار کریں گے۔ ہاں البتہ کوئی ایپ وغیرہ کا سبیل ہو تو اس سے یہ ہے چلو جو یاز جیسے زمانہ غار کے یار ہیں دو چار سال میں ایکٹو ہو جایا کریں گے۔

بہت خوب جناب۔
یہ بات تو آپ پہلی دفعہ سنی/پڑھی۔ واقعی درست بات لگتی ہے۔

جی جی جب میں نے بھی پہلی دفعہ سنی تھی تو خوب بھلی محسوس ہوئی اور درست بھی کہ ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی ساتھ موبائل کی ٹک ٹک چلتی ہی رہتی ہے
 
می-ٹائم میں کیا کرتے ہیں؟
سارا ٹائم می ٹائم ہی ہے انتہائی معذرت کے ساتھ لیکن یہ اپر مڈل کلاس کے چوچلے وغیرہ ہیں۔
باقی کیا ہی کرنا ہے بقول دلجیت بھائی کدی کج نہ کر کے ویکھو اوہندے ورگی کوئی چس نہیں۔

سفر کے دوران کون سی پانچ چیزیں ضرور ساتھ ہوتی ہیں؟

میرے نہیں خیال میری کوئی ایسی فہرست ہے بس موسم کے حساب سے کپڑے باقی اللہ دی سپردے
 
کیا انٹرنیٹ آپ کے لیے ایک ایسکیپ ہے؟ یا دنیا کو تسخیر کرنے کی ایک کڑی ہے؟

تقریباً دو دہائیوں سے انٹرنیٹ پر ہوں ککھ پن کہ دوہرا نہیں کیتا کیا ہی تسخیر کر لینا ہے۔ ایسکیپ ہی کر لیتے ہیں کیونکہ ہاں کہیں نہ کہیں ایسا ہے۔

کیا آپ کو لگتا ہے آپ کا زمانہ بہترین ہے یا کسی اور ایرا میں پیدا ہوتے تو زیادہ مطابقت محسوس کرتے؟

نہیں نہیں میں ٹھیک آں

اولڈ سول یا اس طرح کے کوئی اور نام کبھی پڑے؟

نکو

جب بہت خوش ہوں تو کسے پہلے بتاتے ہیں اور اپنی خوشی کو سیلیبریٹ کیسے کرتے ہیں؟

کدی انج دا کم کیتا ای نہیں کہ خُش ہونا پوے۔
 
تقریباً دو دہائیوں سے انٹرنیٹ پر ہوں ککھ پن کہ دوہرا نہیں کیتا
نہیں نہیں میں ٹھیک آں
کدی انج دا کم کیتا ای نہیں کہ خُش ہونا پوے۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
بہن بھائیوں میں چھوٹے ہیں؟ اور یہ شرارتی چٹکلے اسی منصب کا نتیجہ ہیں؟
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

بہن بھائیوں میں چھوٹے ہیں؟ اور یہ شرارتی چٹکلے اسی منصب کا نتیجہ ہیں؟

جی سب سے چھوٹا ہوں لیکن ہماری عمروں کے درمیان بوہت زیادہ فرق ہے اسلئے نہ کہتے ہوئے بھی خاص طرح کا فاصلہ رہا ہے اور ہے۔
یہ چٹکلے بس یہ محفل اور یاز بھائی کی مرہون منت ہیں۔
 
یاز

محفلین
جی سب سے چھوٹا ہوں لیکن ہماری عمروں کے درمیان بوہت زیادہ فرق ہے اسلئے نہ کہتے ہوئے بھی خاص طرح کا فاصلہ رہا ہے اور ہے۔
یہ چٹکلے بس یہ محفل اور یاز بھائی کی مرہون منت ہیں۔
ذرہ نوازی ہے بھائی آپ کی۔
لیکن آپ کے اپنے اندر بھی ایک عدد بھانڈ چھپا ہے۔ سارا کج ساڈے تے نہ پا دیو
 
ذرہ نوازی ہے بھائی آپ کی۔
لیکن آپ کے اپنے اندر بھی ایک عدد بھانڈ چھپا ہے۔ سارا کج ساڈے تے نہ پا دیو
میں 18 ستمبر 2018 سے یکم مئی 2025 تک 6 سال 7 ماہ اور 16 دن کے سارے مراسلے دیکھا سکتا ہوں۔ ان میں سے ایک بھی مراسلہ اس لیول کا نہیں ہے۔

اک ہور ویاہ کھڑکا لیا جے؟
 
میں 18 ستمبر 2018 سے یکم مئی 2025 تک 6 سال 7 ماہ اور 16 دن کے سارے مراسلے دیکھا سکتا ہوں۔ ان میں سے ایک بھی مراسلہ اس لیول کا نہیں ہے۔
تفنن برطرف یاز صاحب عبداللہ بھائی نے آپ کو کتنا یاد کیا اس کے گواہ ہم سب ہی ہیں اور پوچھنے پر یہاں تک کہا کہ یاز تھے تو ان کی باتوں سے میرے مزاحیہ مراسلے نکلتے تھے ان کے بغیر نہیں ہو پائے گا۔ ہیٹس آف ٹو آپ لوگوں کی دوستی جس کے ہم شروع سے ہی مداح ہیں۔ اللہ کرے زور فلم اور زیادہ!
 
یاز

محفلین
میں 18 ستمبر 2018 سے یکم مئی 2025 تک 6 سال 7 ماہ اور 16 دن کے سارے مراسلے دیکھا سکتا ہوں۔ ان میں سے ایک بھی مراسلہ اس لیول کا نہیں ہے۔
کمال ہے بھئی۔
میں بھی اسی مراسلے کو بھانڈ پن میں بطورِ شواہد پیش کرنا چاہ رہا تھا ۔
 
Top