مبارکباد عبدالقیوم چوہدری بھائی کے ۱۴۰۰۰ مراسلے!

سین خے

محفلین
السلام علیکم

:)

ہمارے بہت ہی اچھے عبدالقیوم چوہدری بھائی نے محفل پر ۱۴۰۰۰ مراسلے مکمل کر لئے ہیں۔

206h7kg.jpg


ہم ۱۴۰۰۰ مراسلوں کے سنگِ میل کو عبور کرنے پر چوہدری بھائی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی عمدہ شراکت محفل پر ایسے ہی جاری و ساری رکھیں گے۔ دعا ہے کہ خدا ان کو سدا ہنستا مسکراتا اور خوش و خرم رکھے آمین
 

فرقان احمد

محفلین
چوہدری صاحب کے زیادہ تر مراسلے معلوماتی نوعیت کے ہوتے ہیں۔ مختصر مراسلات میں زندگی کے تجربے کا نچوڑ پیش کرنے پر بھی قادر ہیں۔ مبارک ہو محترمی!
 
مابدولت برادرم عبدالقیوم چوہدری کو منصب چہاردہ ہزاری حاصل کرنے پر قلب صمیم کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
:congrats: :great: واقعی :best: :zabardast1:

:good: بہت بہت :congrats: ہو چوہدری برادرم ۔ :):)
 
Top