تعارف عبدالرؤف

عبدالرؤف سلفی نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 14, 2020

  1. عبدالرؤف سلفی

    عبدالرؤف سلفی محفلین

    مراسلے:
    16
    السلام علیکم
    میرا نام عبدالرؤف سلفی ہے
    مریدکے سٹی سے تعلق ہے
    ایک بک سٹور پر کام کرتا ہوں
    شاعری پڑھتاہوں تھوڑا بہت لکھ بھی لیتا ہوں
    بس اتنا ساتعارف ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. احمد محمد

    احمد محمد محفلین

    مراسلے:
    386
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خوش آمدید
     
  3. عبدالرؤف سلفی

    عبدالرؤف سلفی محفلین

    مراسلے:
    16
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,789
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ۔
    جی آیاں نوں۔
    کیا مریدکے نامی کوئی گاؤں بھی ہے؟
     
  5. عبدالرؤف سلفی

    عبدالرؤف سلفی محفلین

    مراسلے:
    16
    یہ لاہور سے گوجرانوانولہ روڈ پر شہر ہے
     
  6. عبدالرؤف سلفی

    عبدالرؤف سلفی محفلین

    مراسلے:
    16
    ویسے پشاور کے قریب مریدکے نامی گاؤں بھی ہے
     
  7. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,055
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوش آمدید عبدالرؤف صاحب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عبدالرؤف سلفی

    عبدالرؤف سلفی محفلین

    مراسلے:
    16
    شمشاد بھائی میرے تعرف کا ٹائٹل نام غلط ہو گیا ہے وہ خود ٹھیک کر دیں مجھ سے نہیں ہو رہا ہے
     
  9. عبدالرؤف سلفی

    عبدالرؤف سلفی محفلین

    مراسلے:
    16
    شکریہ وارث بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. عبدالرؤف سلفی

    عبدالرؤف سلفی محفلین

    مراسلے:
    16
    جو ملے نہ ہم کو رات کے بعد

    ایسی ک۔۔وئی س۔۔۔۔۔حر نہی۔۔۔ں

    از قلم
     
  11. عبدالرؤف سلفی

    عبدالرؤف سلفی محفلین

    مراسلے:
    16
    جو ملے نہ ہم کو رات کے بعد

    ایسی کوئی سحر نہیں

    از قلم
     
  12. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,930
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید عبدالرؤف سلفی صاحب
     
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو محفل فورم پر خوش آمدید جناب
     
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    وعلیکم السلام
    خوش آمدید عبدالرؤف صاحب۔
     
  15. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,600
    موڈ:
    Cool
    خوش آمدید عبدالرؤف سلفی صاحب
     
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,789
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ ’سحر‘ کو ’صبح ‘ سے بدل نہیں لیتے ؟ خطا کے پتلے کا دماغ بھٹک بھی جاتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  17. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,040
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اردو محفل فورم پر خوش آمدید
     
  18. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,692
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    خوش آمدید عبد الرؤف صاحب۔
     
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,125
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    و علیکم السلام
    اردو محفل پر خوش آمدید
     

اس صفحے کی تشہیر