تعارف عبدالرؤف

السلام علیکم
میرا نام عبدالرؤف سلفی ہے
مریدکے سٹی سے تعلق ہے
ایک بک سٹور پر کام کرتا ہوں
شاعری پڑھتاہوں تھوڑا بہت لکھ بھی لیتا ہوں
بس اتنا ساتعارف ہے
 
Top