عباس فرید - فری اسٹائل فٹبالر

وجی

لائبریرین

عباس فرید فری اسٹائل فٹبالر ہیں 2003 میں نائیکی فری اسٹائل مقابلہ جیتا جس میں 30000 ہزار فری اسٹائلیسٹوں نے شرکت کی
اس کے علاوہ وہ 2007 میں ہانگ کانگ کا فری اسٹائل مقابلہ بھی جیت چکے ہیں
کئی ممالک کے دورے کرچکے ہیں


 

وجی

لائبریرین
عباس فرید فری اسٹائل کی نئی نئی ٹریک بھی بناتے رہتے ہیں


یہ ٹریک ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے 2008 جولائی میں انہوں نے ایک منٹ میں 88 کک کئے وہ بھی ہیل کی طرف سے
اور گنیس بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروایا​
 
Top