عباس فرید

  1. وجی

    عباس فرید - فری اسٹائل فٹبالر

    عباس فرید فری اسٹائل فٹبالر ہیں 2003 میں نائیکی فری اسٹائل مقابلہ جیتا جس میں 30000 ہزار فری اسٹائلیسٹوں نے شرکت کی اس کے علاوہ وہ 2007 میں ہانگ کانگ کا فری اسٹائل مقابلہ بھی جیت چکے ہیں کئی ممالک کے دورے کرچکے ہیں
Top