مبارکباد عام هجري سعيد كل عام وانتم بخير

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک باد۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں کی پریشانیوں کو کم کریں، پاکستان کو بُرے لوگوں سے بچائے اور پاکستان پہ آئی آفتوں مصیبتوں کا خاتمہ کرے۔
اور سب کو نیک ہدایت عطا کرے۔ آمین۔
 

ابو ثمامہ

محفلین
اللہ تعالی سے دعا ہےا وہ سال ۱۴۳۲ ہجری کو مسلمانان عالم کے لیے امن وآشتی کا سال بنادے۔ آمین یارب العالمین!
 

dehelvi

محفلین
اللہ تبارک وتعالی پورے عالم اسلام واہل اسلام کے لئے یہ نیا سال اور ہر آنے والا سال برکت والا، عافیت والا، امن وسکون والا بنادے۔ آمین
 
Top