عام لطیفے

اکمل زیدی

محفلین
سچی مچ:
بیگم کی آفس کے نمبر پر کال آئی ۔۔۔آپریٹر نے کہا بھابھی کی کال ہے ۔۔۔مجھے شرارت سوجھی فون رسیو کیا اور اس کے ہیلو کرتے ہی میں نے بولنا شروع کیا ارے کیسی ہو ۔۔کیسے یاد آگئی ہماری۔۔۔دوسری طرف بیگم کی آواز آئی ۔۔۔کیا ہوا سب خیریت ہے نا۔۔۔میں نے چونکنے کی اداکاری کی اوہ۔۔تم ہو۔۔دوسری طرف بیگم ۔۔نہیں آپ کسے سمجھے تھے ۔۔میں نے کہا چھوڑو یہ بتاؤ کال کیوں کی تھی۔۔۔۔دوسری طرف ۔۔"کچھ نہیں" کہہ کر فون کاٹ دیا۔۔۔گھر جا کر۔۔۔کیا ہوا۔۔۔۔بس یہ مت پوچھیے گا ۔۔:embarrassed:
 
یہ پوچھنے کی ضرورت تو نہیں یہ آپ کی آپ بیتی ہے ۔ ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
سچی مچ:
بیگم کی آفس کے نمبر پر کال آئی ۔۔۔آپریٹر نے کہا بھابھی کی کال ہے ۔۔۔مجھے شرارت سوجھی فون رسیو کیا اور اس کے ہیلو کرتے ہی میں نے بولنا شروع کیا ارے کیسی ہو ۔۔کیسے یاد آگئی ہماری۔۔۔دوسری طرف بیگم کی آواز آئی ۔۔۔کیا ہوا سب خیریت ہے نا۔۔۔میں نے چونکنے کی اداکاری کی اوہ۔۔تم ہو۔۔دوسری طرف بیگم ۔۔نہیں آپ کسے سمجھے تھے ۔۔میں نے کہا چھوڑو یہ بتاؤ کال کیوں کی تھی۔۔۔۔دوسری طرف ۔۔"کچھ نہیں" کہہ کر فون کاٹ دیا۔۔۔گھر جا کر۔۔۔کیا ہوا۔۔۔۔بس یہ مت پوچھیے گا ۔۔:embarrassed:
اپنی زندگی اور سکون کے ساتھ اتنا بڑا "کھلواڑ" کوئی انتہائی لاپروا انسان ہی کر سکتا ہے یا پھر یہ صاف جھوٹ ہے، شرارت ہر گز بھی نہیں۔ :)
 
فرقان احمد

چلیے جو ہوا سو ہوا، ہمیں تو اس بات کی خوشی ہے کہ آپ کو ہسپتال میں بھی انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہے۔
 
تھانیدار : اوئے بیوی تو تیرے پڑوسی کی غائب ہوئی ہے اور رپورٹ تو لکھوانے آیا ہے ، کیوں ؟
کیا چکر ہے تیرا اس کے ساتھ ؟
جناب چکر وکر نہیں ہے، ، ، !!!
پڑوسی کی خوشی دیکھی نہیں جارہی تھی مجھ سے ،
تین دن ہوگئے ہیں روز پارٹی پہ پارٹی دیئے جا رہا ہے ۔:sneaky:
 
اکمل زیدی

محفلین
اپنی زندگی اور سکون کے ساتھ اتنا بڑا "کھلواڑ" کوئی انتہائی لاپروا انسان ہی کر سکتا ہے یا پھر یہ صاف جھوٹ ہے، شرارت ہر گز بھی نہیں۔ :)
سر جی ۔ ۔ ۔ میرا ریکارڈ اور ریپوٹیشن بہت اچھی ہے اس معاملے میں ۔ ۔ ۔ ۔ میں نے کہہ دیا تھا کے ۔ ۔ میں تو رنگ سے ہی سمجھ گیا تھا کہ آپ کی کال ہے ۔۔وہ تو میں مخول کر رہا تھا ۔ ۔ ۔ بیگم نے خشمگیں نگاہوں سے گھور کر پوچھا تھا سچی ۔ ۔ ۔ میں کہا اور تھااور کیا نا ایسے جلترنگ سی بجی تھی ۔ ۔ ۔ ورنہ باس کی تو کان میں لگتی ہے ۔ ۔کوے کی طرح ۔ ۔ ۔ :)
 
اب آپ جو مرضی کہہ کر مرہم پٹی کر لیں زیدی صاحب، ہمیں کیا۔ :)
 
اکمل زیدی

محفلین
اب آپ جو مرضی کہہ کر مرہم پٹی کر لیں زیدی صاحب، ہمیں کیا۔ :)
ہاں ہاں ہمارے قصے پر سب کو فوکس کروادیں ۔ ۔ ۔ تاکے آپ کی طرف دھیان نہ جاسکے
کلائیمکس پر زیادہ تر تو یہی کہینگے کے کچھ اپنی سی کہانی لگ رہی ہے
;)
 
یاز

محفلین
سچی مچ:
بیگم کی آفس کے نمبر پر کال آئی ۔۔۔آپریٹر نے کہا بھابھی کی کال ہے ۔۔۔مجھے شرارت سوجھی فون رسیو کیا اور اس کے ہیلو کرتے ہی میں نے بولنا شروع کیا ارے کیسی ہو ۔۔کیسے یاد آگئی ہماری۔۔۔دوسری طرف بیگم کی آواز آئی ۔۔۔کیا ہوا سب خیریت ہے نا۔۔۔میں نے چونکنے کی اداکاری کی اوہ۔۔تم ہو۔۔دوسری طرف بیگم ۔۔نہیں آپ کسے سمجھے تھے ۔۔میں نے کہا چھوڑو یہ بتاؤ کال کیوں کی تھی۔۔۔۔دوسری طرف ۔۔"کچھ نہیں" کہہ کر فون کاٹ دیا۔۔۔گھر جا کر۔۔۔کیا ہوا۔۔۔۔بس یہ مت پوچھیے گا ۔۔:embarrassed:
شکر ادا کریں کہ آپ کا خود پہ یہ خودکش حملہ (جزوی) ناکام رہا۔
 
اکمل زیدی

محفلین
اللہ ہی جانے "ڈیو" آپ کس کو کہتے ہیں! :)
سر جی یہ مشروب کی ایک قسم ہوتی ہے جسے پی کر کے بندہ وہ وہ کام کرجاتا ہے جو صرف سوچ ہی سکتا ہے ( اشتہارکے مطابق) جیسے سگریٹ پی کر آپ کے ٹو کا پاکستان سر کر سکتے ہیں ۔ ۔۔
بھلا بتاؤ بندے کا سانس لینا دوبھر ہو جاتا ہے سگریٹ پی پی کر یہ سگریٹ پلا کر پہاڑ سر کرادیتے ہیں۔ ۔ ۔ کوئی حال نہیں۔۔۔
 
Top