عام سکینر سے سکین کی گئی تصاویر کو ورڈ میں کنورٹ کرنا

ہمسفر

محفلین
عام سکینر سے سکین کی گئی تصاویر کو ورڈ میں کنورٹ کرنے کا کوئی طریقہ
ایک سوفٹ ویئر میں نے چند سال پہلے استعمال کیا تھا لیکن اب میں اس کا نام بھول گیا ہوں کوئی دوست اس کا بہتر حل بتائے تو مہربانی ہو گی شکریہ
 
arifkarim

معطل
ورڈ میں‌ کنورٹ کرنے سے کیا مراد ہے؟ کیا تصویر کو ٹیکسٹ میں کنورٹ کرنا ہے؟
اسکے لئے اومنی پیج استعمال کریں۔
 
دوست

محفلین
ایسا سوفٹویر او سی آر کہلاتا ہے۔ یعنی آپٹیکل کریکٹر ریگنائزر۔ AbbyFine Reader 8 کو اس سلسلے میں بہترین پایا ہے میں نے۔
شمشاد اردو کے لیے ابھی کوئی او سی آر دستیاب نہیں۔
 
arifkarim

معطل
ایسا سوفٹویر او سی آر کہلاتا ہے۔ یعنی آپٹیکل کریکٹر ریگنائزر۔ Abbyfine Reader 8 کو اس سلسلے میں بہترین پایا ہے میں نے۔
شمشاد اردو کے لیے ابھی کوئی او سی آر دستیاب نہیں۔
بھائی اومنی پیج 16 سیدھا ورڈ اور پی ڈی ایف میں کنورٹ کرتا ہے!
 
ہمسفر

محفلین
شکریہ دوست واقعی یہی سوفٹ وئیر تھا جو میں نے استعمال کیا تھا ۔
جی یہ انگلش کی بکس ہیں
عارف بھائی آپ اس سوفٹ وئیر کا نام انگلش میں تحریر کر دیں شکریہ بہت بہت تمام دوستوں کا
 
ہمسفر

محفلین
عارف بھائی تصاویر میں کچھ بال پوائنٹ اور سیاہی کے داغ ہیں کیا یہ سوفٹ وئیر کام کریگا یا پہلے اڈوب میں تصاویر کو درست کرنا پڑے گا
 
میں نے دھبوں کیساتھ بھی اسے تمام ٹیکسٹ درست شناخت کرنے کا تجربہ کیا ہے، اس میں‌ خوبی یہ ہے کہ جس لفظ کی اسے سمجھ نہ آئے وہاں سرخ نشان لگا دیتا ہے، اور بعد میں‌آپ اسے خود درست کر سکتے ہیں۔ یہ پروگرام اس درستگی کو بھی آئیندہ کیلئے یاد رکھتا ہے!
 
فرخ منظور

لائبریرین

عارف صاحب ایسا سوفٹ ویر کیوں استعمال کرتے ہیں؟ اس کو استعمال کر کے تو قیامت اور قریب ہوجائے گی - ایسا ظلم نہ کیجیے - :confused:
 
مغزل

محفلین
میں نے دھبوں کیساتھ بھی اسے تمام ٹیکسٹ درست شناخت کرنے کا تجربہ کیا ہے، اس میں‌ خوبی یہ ہے کہ جس لفظ کی اسے سمجھ نہ آئے وہاں سرخ نشان لگا دیتا ہے، اور بعد میں‌آپ اسے خود درست کر سکتے ہیں۔ یہ پروگرام اس درستگی کو بھی آئیندہ کیلئے یاد رکھتا ہے!

دوست صاحب اور عارف صاحب۔
بہت بہت شکریہ میں نے اسے استعمال کیا ہے
اور خوب پایا ہے ۔۔ ایک بار پھر بہت شکریہ۔
 
ہمسفر

محفلین
میں نے دھبوں کیساتھ بھی اسے تمام ٹیکسٹ درست شناخت کرنے کا تجربہ کیا ہے، اس میں‌ خوبی یہ ہے کہ جس لفظ کی اسے سمجھ نہ آئے وہاں سرخ نشان لگا دیتا ہے، اور بعد میں‌آپ اسے خود درست کر سکتے ہیں۔ یہ پروگرام اس درستگی کو بھی آئیندہ کیلئے یاد رکھتا ہے!

بہت خوب

آپ نے واقعی ہی کمال کی چیز شیئر کیا ہے میں اس کو چیک کر کے بتا تا ہوں
 
arifkarim

معطل
میرے خیال سے ان کا مطلب ہے کہ ہم کس طرح سے ای بکس کا بھرکس نکالیں گے
اور کسی بھی اور دوسری بکس کو ورڈ میں لا سکتے ہیں جو ان کے مصنفوں کے ساتھ سرا سر زیادتی ہو گی :cool:

ہاہاہا، میں‌ نے ایک بار ایک درخواست کو مینی پو لیٹ کیا تھا، مینی پولیشن کے بعد اصل اور نقل میں فرق بہت کم تھا۔۔۔
 
Top