عامر خان کا کیرئیر ختم ہو چکا؟

شمشاد

لائبریرین
اس میں اداس ہونے کی کیا بات ہے، جو اچھا کھیلے گا وہی جیتے گا اور ویسے بھی عامر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایک تو اس سے غلطیاں ہوئیں اور دوسرا یہ کہ اس کے مخالف نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا آپ ایک ساتھ بری خبریں جمع کر رہے ہیں۔

اب یہ طلاق اور شکست کا دکھ اکھٹے کیسے منایا جائے۔

احمد بھائی نیا موضوع شروع کرنے میں مشکل پیش آتی ہے تو کسی بھی دھاگے میں پیغام لکھ کر اس کو منتقل کرنا پڑتا ہے۔
طلاق والا دھاگہ الگ سے بنا دیا گیا ہے۔
 
اس مقابلے سے ایک دن قبل جب دونوں باکسرز ایک تقریب میں اپنی اپنی توقعات کا اظہار کر رہے تھے تو گارشیا کے ٹرینر باپ نے کافی جارحانہ انداز میں عامر خان پر تنقید کی اور اسکے مسلمان ہونے او پاکستانی نژاد ہونے پر کافی طنز و تشنیع کی تھے جس ے جواب میں عامر خان نے بھی ترکی بہپ ترکی جواب دیتے ہوئے بڑے دعوے کے ساتھ اعلان کیا تھا کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ وعدہ کرتا ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ کل گرشیا کو ناک آؤٹ کرکے چھوڑوں گا اور یہ کہ کل آپکو ایک پاکستانی فائٹ دیکھنے کو ملے گی۔۔۔پھر اسکے بعد جو کچھ ہوا وہ بیحد افسوسناک ہے۔ کاش ہم بات کو منہ سے نکالنے سے قبل کچھ سوچ لیا کریں :)
 

میر انیس

لائبریرین
اس میں اداس ہونے کی کیا بات ہے، جو اچھا کھیلے گا وہی جیتے گا اور ویسے بھی عامر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایک تو اس سے غلطیاں ہوئیں اور دوسرا یہ کہ اس کے مخالف نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔
شمشاد بات یہ ہے کہ یہ ہم پاکستانیوں کا خاصہ ہے کہ جس کسی سے تھوڑا سا بھی تعلق بنتا ہو چاہے وہ کتنا بھی برا کھیلے اسکی ہار پر افسوس ہوتا ہے۔ مجھ کو یاد ہے بچپن میں جب محمد علی باکسر ہارتا تھا تو میں بہت روتا تھا
 

سید ذیشان

محفلین
اس مقابلے سے ایک دن قبل جب دونوں باکسرز ایک تقریب میں اپنی اپنی توقعات کا اظہار کر رہے تھے تو گارشیا کے ٹرینر باپ نے کافی جارحانہ انداز میں عامر خان پر تنقید کی اور اسکے مسلمان ہونے او پاکستانی نژاد ہونے پر کافی طنز و تشنیع کی تھے جس ے جواب میں عامر خان نے بھی ترکی بہپ ترکی جواب دیتے ہوئے بڑے دعوے کے ساتھ اعلان کیا تھا کہ میں آپ لوگوں کے ساتھ وعدہ کرتا ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ کل گرشیا کو ناک آؤٹ کرکے چھوڑوں گا اور یہ کہ کل آپکو ایک پاکستانی فائٹ دیکھنے کو ملے گی۔۔۔ پھر اسکے بعد جو کچھ ہوا وہ بیحد افسوسناک ہے۔ کاش ہم بات کو منہ سے نکالنے سے قبل کچھ سوچ لیا کریں :)
یہ ایسے بیانات دے کر فائٹ کو پروموٹ کرتے ہیں۔ اس سے لوگوں کی دلچسپی بڑھتی ہے اور اڈورٹائزر خوب پیسہ کماتے ہیں۔ :)
 
Top