مبارکباد عاصم ملک محسن ھوگئے۔

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بہت بہت مبارک ہواس نیاعہدہ ملنے پر۔ عاصم بھائی۔


:best:

والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
نیا عہدہ مبارک ہو
لیکن آپ ہیں کہاں؟ ادھر بھی تو آئیں اور مبارکیں سمٹیں۔
 

عاصم ملک

محفلین
السلام علیکم دوستو
خیرمبارک سجنوں ،بہت بہت شکریہ تمام دوستوں کا،آخر کار ہمیں بھی کوئی عہدہ مل ہی گیا محفل میں :D یہ سب آپ دوستوں کی مدد کی بدولت ہوا ہے،اللہ تعالی آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے(آمین)۔
دیر سے آنے کی معافی چاہتا ہوں دراصل آجکل شہر سے باہر ہوں کچھ کام کے سلسلے میں آج کافی دن بعد وقت ملا اور محفل میں آگئے انشاءاللہ جلد ہی پہلے کی طرح محفل پر آنا جانا شروع ہوجائےگا۔

والسلام
 

عاصم ملک

محفلین
شمشاد،دوست اور نوید بھائی بہت بہت شکریہ آپ لوگوں کا، اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور ترقی دے (آمین)
 

عاصم ملک

محفلین
جی قیصرانی بھیا مبتدی کا عہدہ بھی ملا تھا لیکن وہ عہدہ ملنے پر ہماری پرموشن کچھ خاص نہیں ہوئی اور اراکین محفل نے مبارکباریں بھی نہیں دیں تھیں :(
 
Top