مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

میاں چاند

محفلین
عائشہ عزیز ، محترم میاں نواز شریف صاحب سے لیپ ٹاپ وصول کرتے ہوئے :)
ayesha.png
مبارک ہو :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
نہیں اپیا شہباز شریف ہی تھے اور ساتھ رانا ثنا اللہ تھے ۔
اوکے۔ میں نے اس لئے بھی پوچھا کہ یہاں جو تقریب ہوئی تھی وہاں شہباز شریف کے بیٹے نے انعامات تقسیم کئے تھے۔ تو میں سمجھی ہو سکتا ہے پارٹی ممبرز بھی آتے ہوں۔
اچھا ناعمہ اپنی پہلی پوسٹ میں شہباز شریف کا نام ٹھیک کر لیں۔
 
Top