مبارکباد عائشہ عزیز کو لیپ ٹاپ کی مبارکباد

عائشہ عزیز

لائبریرین
ماشاءاللہ۔ :) بہت بہت مبارک ہو عائشہ۔ :bighug: ایسے ہی کامیابیاں سمیٹتی رہیں اور آگے بڑھتی رہیں۔ آمین (y)
لیپ ٹاپ کی تصویر دکھانی ہے ضرور :)
جزاک اللہ اپیا
آمین :)
اپیا ابھی لیپ ٹاپ سے ہی آن لائن ہوں بھیا اس میں کچھ ضروری چیزیں انسٹال کررہے ہیں۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
لیپ ٹاپ بہت اچھا ہے عائشہ عزیز ۔ پھر مبارک :) اور اس پر بھی مبارکباد کہ ریڈ والا مل گیا اور سی ڈیز بھی مل گئیں۔ :)
چلیں ایک مزے کی بات بتاتی ہوں۔ ابھی ہمارے شہر میں جو تقریب ہوئی تھی تو کچھ بچوں کو سرخ والے اور بچیوں کو کالے رنگ کے مل گئے۔ میری کزن بتا رہی تھی کہ تقریب کے اختتام پر ان کے کلاس فیلوز ریڈ لیپ ٹاپس اٹھائے اپنی کلاس فیلوز سے درخواست کر رہے تھے کہ پلیز کالے والے کے ساتھ تبدیل کر لو :openmouthed:
 

سید شیرازی

محفلین
عائشہ عزیز ، محترم میاں نواز شریف صاحب سے لیپ ٹاپ وصول کرتے ہوئے :)
ayesha.png

بہت بہت مبارک ہو
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
لیپ ٹاپ بہت اچھا ہے عائشہ عزیز ۔ پھر مبارک :) اور اس پر بھی مبارکباد کہ ریڈ والا مل گیا اور سی ڈیز بھی مل گئیں۔ :)
چلیں ایک مزے کی بات بتاتی ہوں۔ ابھی ہمارے شہر میں جو تقریب ہوئی تھی تو کچھ بچوں کو سرخ والے اور بچیوں کو کالے رنگ کے مل گئے۔ میری کزن بتا رہی تھی کہ تقریب کے اختتام پر ان کے کلاس فیلوز ریڈ لیپ ٹاپس اٹھائے اپنی کلاس فیلوز سے درخواست کر رہے تھے کہ پلیز کالے والے کے ساتھ تبدیل کر لو :openmouthed:
جی اپیا یہاں پر تو بھیا لوگوں کو بلیک ملے تھے اور بہنا لوگوں کو ریڈ :)
باقی سارے اسٹوڈنٹس کو شاید بلیک اور ریڈ دونوں ہی ملے ہیں ۔ میری فرینڈز کو بھی بلیک ہی ملے تھے اور مزے کی بات بتاؤں میں نے جب ان کو فرسٹ ٹائم دیکھا تھا تو سوچا تھا کہ مجھے ریڈ والا ملے ناں تو کتنا اچھا لگے اور وہی مل گیا :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
جی اپیا یہاں پر تو بھیا لوگوں کو بلیک ملے تھے اور بہنا لوگوں کو ریڈ :)
اور باقی سارے اسٹوڈنٹس کو شاید بلیک ہی ملے ہیں کیونکہ میری فرینڈز کو بھی بلیک ہی ملے تھے اور مزے کی بات بتاؤں میں نے جب ان کو فرسٹ ٹائم دیکھا تھا تو سوچا تھا کہ مجھے ریڈ والا ملے ناں تو کتنا اچھا لگے اور وہی مل گیا :)
دیکھا۔ اللہ تعالیٰ کتنی جلدی ہماری فرمائشیں پوری کر دیتے ہیں :)
وہاں اصل میں کچھ گڑ بڑ ہو گئی تھی۔ ملنے ایسے ہی تھے۔ بوائز کو بلیک اور لڑکیوں کو ریڈ۔ بعد میں انہوں نے تبدیل کروا لئے تھے :)

اپیا رات میں دس بجے اتنے تھکے ہوئے واپس آئے تھے آکر کوک پی اور پھر تھوڑا سا کھانا کھایا آئس کریم کل سے فریج میں پڑی ہے وہ ابھی نہیں کھائی :)
چلیں آئس کریم کھائیں اور بہن بھائیوں سے کہیں کہ آج پورا دن ہر بات کرنے سے پہلے آپ کو مبارکباد دیں ورنہ آپ بات نہیں سنیں گی :openmouthed:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
دیکھا۔ اللہ تعالیٰ کتنی جلدی ہماری فرمائشیں پوری کر دیتے ہیں :)
وہاں اصل میں کچھ گڑ بڑ ہو گئی تھی۔ ملنے ایسے ہی تھے۔ بوائز کو بلیک اور لڑکیوں کو ریڈ۔ بعد میں انہوں نے تبدیل کروا لئے تھے :)


چلیں آئس کریم کھائیں اور بہن بھائیوں سے کہیں کہ آج پورا دن ہر بات کرنے سے پہلے آپ کو مبارکباد دیں ورنہ آپ بات نہیں سنیں گی :openmouthed:
جی اپیا اللہ جی بہت اچھے ہیں :)
اوکے اپیا ویسے کل آکر سب سے مبارکباد وصول کی تھی
 

مقدس

لائبریرین
پیاری عائشہ

میری طرف سے ڈھیر ساری مبارک ۔۔
آئی آیم سو ہیپی فور یو سوئیٹی پائی
 
Top