مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

کاشفی

محفلین
مینی مینی ہیپی برتھڈے انکل :)
انکل میں الف کے اُوپر زبر دیتے ہیں۔۔الف کے نیچے زیر بھی کبھی کبھی لوگوں کو لکھتے ہوئے دیکھا ہے۔۔جس سے لفظ اِنکل بن جاتا ہے۔۔۔
اور جب اس کو بولتے ہیں تو اِنکل کی آواز نکلتی ہے۔۔:)
 
کاشفی

محفلین
جی اکچلی میرے پیپرز ہونے والے ہیں نا اس لیے اجکل میں کھانے وانے پر زادا جاتی نہی ہوں :rolleyes:
ھھم۔۔اچھا ہوا نہیں آئیں۔۔ویسے بھی کھانا خود لے کر کھانا تھا۔۔۔لنگر سے۔۔۔
پیپرز میں اگر کوئی پرابلم ہو تو ظفری بھائی سے پوچھ سکتی ہیں آپ ۔۔بہت پڑھاکو انسان ہیں یہ۔۔ ہر وقت پڑھتے رہتے ہیں۔۔
 
عینی شاہ

محفلین
ھھم۔۔اچھا ہوا نہیں آئیں۔۔ویسے بھی کھانا خود لے کر کھانا تھا۔۔۔ لنگر سے۔۔۔
پیپرز میں اگر کوئی پرابلم ہو تو ظفری بھائی سے پوچھ سکتی ہیں آپ ۔۔بہت پڑھاکو انسان ہیں یہ۔۔ ہر وقت پڑھتے رہتے ہیں۔۔
جی اچھا ویسے آپ بھی مجھے پڑھے لکھے ہی لگ رہے ہیں آپ سے کیوں نا پوچھ لوں :rolleyes::rolleyes:
 
کاشفی

محفلین
جی اچھا ویسے آپ بھی مجھے پڑھے لکھے ہی لگ رہے ہیں آپ سے کیوں نا پوچھ لوں :rolleyes::rolleyes:
مجھ سے زیادہ بہتر ظفری بھائی سمجھا سکتے ہیں۔۔۔میں ٹھیک سے سمجھا نہیں پاتا کسی کو بھی۔
ابن سعید بھائی سے بھی پوچھ سکتی ہیں۔۔وہ بھی پڑھاکو کی سپرڈگری فارم ہیں۔۔۔
 
عینی شاہ

محفلین
مجھ سے زیادہ بہتر ظفری بھائی سمجھا سکتے ہیں۔۔۔ میں ٹھیک سے سمجھا نہیں پاتا کسی کو بھی۔
ابن سعید بھائی سے بھی پوچھ سکتی ہیں۔۔وہ بھی پڑھاکو کی سپرڈگری فارم ہیں۔۔۔
جی اچھا مجھے جب بھی سمجھنا ہو گا میں ان سب سے پوچھ لوں گی :) تھینکیو کاشفی بھائی :)
 
کاشفی

محفلین
جی اچھا مجھے جب بھی سمجھنا ہو گا میں ان سب سے پوچھ لوں گی :) تھینکیو کاشفی بھائی :)
اٹس اوکے ڈیئر سسٹر۔۔ اگر وہ سمجھائیں نہیں تو مجھے بتائیے گا میں آپ کو رٹّافیکشن کے لیئے مشورہ دونگا۔۔۔آخر میں یہی کام آتا ہے۔۔
 
Top