مبارکباد ظفری بھائی کو سالگرہ مبارک ہو

شمشاد

لائبریرین
آج 25 دسمبر ظفری بھائی کی سالگرہ کا دن ہے۔

ظفری بھائی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

(اس دفعہ میں نے یہ نہیں لکھا کہ یہ کون سی سالگرہ ہے)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ رہا آپ کی سالگرہ کا کیک

Download-Wishes-Pictures-of-birthday.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
منصور بھائی میں جس بات کو چھپانا چاہ رہا ہوں آپ کیوں اس کو ظاہر کرنا چاہتے ہیں۔
کچھ باتیں پردے والی ہوتی ہیں ناں۔
سمجھا کریں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
منصور بھائی میں جس بات کو چھپانا چاہ رہا ہوں آپ کیوں اس کو ظاہر کرنا چاہتے ہیں۔
کچھ باتیں پردے والی ہوتی ہیں ناں۔
سمجھا کریں۔
جی سمجھ گیا۔ پہلے تو سوچ رہا تھا کہ پروفیسر بھائی کو کہہ دیتے ہیں کہ کاؤنٹر ری سیٹ کر کے پھر سے چالیس سے گنتی شروع کرتے ہیں :bighug:
 
کاشفی

محفلین
واہ بھئی۔۔واہ۔ ظفری بھائی بہت بہت مبارک ہو سالگرہ۔۔جُگ جُگ جیئں۔۔دودھو نہائیں اور پوتو پھلیں۔۔آمین
آپ بہت مبارک دن دنیا میں تشریف لائے ہیں۔ سنا ہے اس دن جو پیدا ہوتے ہیں۔۔ان کی دو شادیاں ہوسکتی ہیں۔۔ بیسٹ آف لک ڈیئر برادر۔
 
ظفری

لائبریرین
آج 25 دسمبر ظفری بھائی کی سالگرہ کا دن ہے۔

ظفری بھائی آپ کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔

(اس دفعہ میں نے یہ نہیں لکھا کہ یہ کون سی سالگرہ ہے)
شکریہ شمشاد بھائی کہ آپ نے اس دن کو یاد رکھا ۔:)
اور اس میں کوئی مضائقہ نہیں کہ آپ لکھ دیں کہ کونسی سالگرہ ہے ۔ فکر کرنے کے دن مُک گئے ۔ ;)
 
Top