تعارف ظفریاب قاسمی کا تعارف

ظفریاب قاسمی نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 7, 2020

  1. ظفریاب قاسمی

    ظفریاب قاسمی محفلین

    مراسلے:
    14
    1:- ظفریاب قاسمی , والد مرحوم نے رکھا ,اور قاسمی لقب ہندوستان کے معروف ادراہ دارالعلوم دیوبند سے فراغت کے بعد ملا..
    -
    والد ماجد کا انتقال 4 دسمبر 2017 کو ہوا وہ اسکے بعد زبان پر بس ایک جملہ اتا ہے۔

    مات ابي و مات معه كل شيء جميل.

    قارئین سے ان کے حق میں دعا مغفرت کی درخواست ہے

    میری عمر تقریباً 27 سال

    فی الحال تقریباً دس سالوں سے ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں قیام ہے

    - تعیم
    بی اے جامعہ سے ہی اور ایم اے ان عربک یونیورسٹی آف دلی سے

    ابھی بی ایچ ڈی کے لے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے داخلے کی کوشش جاری ہے

    اپنا انسٹیٹیوٹ بھی ہے جسمیں عربی اور انگریزی پڑھاتا ہوں۔
    یوٹیوب چینل بھی ہے جوکہ تعلیمی سرگرمیوں کے متعلق ہے



    :- مشاغل ,,, تعلیم و تعلم اور ایک اسکول میں بحثیت معلم ہوں


    :- مسقبل مین اچھا انسان بننے کی کوشش ہے..
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
  2. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محترم ظفر یاب قاسمی صاحب

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ آپ کے والد مرحوم پر بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔

    ماشاء اللہ آپ تو خاصے پڑھے لکھے ہیں اور مزید علم حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔ اوڑھنا بچھونا تعلیم ہی کو بنایا ہوا ہے۔

    ان شاء اللہ آپ سے مراسلت رہے گی۔
     
  3. ظفریاب قاسمی

    ظفریاب قاسمی محفلین

    مراسلے:
    14
    جزاک اللہ شمشاد بھائی
    مجھے اچھا لگا آپکے اس فارم پر مجھے امید ہے اپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملےگا۔
    میں تمام اراکین کی شمولیت اور انکی عنایت کا منتظر رہونگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    11,274
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
  5. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    خوش آمدید محترمی! اللہ تعالی آپ کے والد محترم کے درجات بلند کریں.
     
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,932
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ظفر یاب قاسمی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
    اللہ کریم آپ کے والد مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔ آمین
     
  7. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
    جی آیاں نوں۔ :)
     
  8. ظفریاب قاسمی

    ظفریاب قاسمی محفلین

    مراسلے:
    14
    جزاک اللہ ، آمین۔
     
  9. ظفریاب قاسمی

    ظفریاب قاسمی محفلین

    مراسلے:
    14
    جزاکم اللہ آمین
     
  10. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    اُردو محفل میں خوش آمدید مولانا ظفریاب قاسمی صاحب!
    اللہ تعالیٰ آپ کے والد کی مغفرت فرمائے۔
    جان کر اچھا لگا کہ آپ یوٹیوب پر ویڈیو بناتے ہیں۔ آپ کے چینل کا نام کیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,808
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    خوش آمدید۔ محفل میں ایک خوبصورت اضافہ۔ ادھر بھی کوئی سلسلہ شروع کریں۔
    اللہ آپ کے والد مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
    ظہیر بھائی کی تائید کرتا ہوں، یوٹیوب چینل ضرور شیئر کیجیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. ظفریاب قاسمی

    ظفریاب قاسمی محفلین

    مراسلے:
    14
    جزاک اللہ ظہیر بھای اک لنک شیئر کررہا ہوں اپکو وہاں سے میری باقی ویڈیوز موصول ہوجاینگی



    Aap English me
    Zafaryab Qasmi search kren
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. ظفریاب قاسمی

    ظفریاب قاسمی محفلین

    مراسلے:
    14
    جزاک اللہ شکیب بھائ

    Zafaryab Qasmi
    Search kren YouTubber pr
     
  14. ظفریاب قاسمی

    ظفریاب قاسمی محفلین

    مراسلے:
    14
  15. ظفریاب قاسمی

    ظفریاب قاسمی محفلین

    مراسلے:
    14
    چینل سبسکرائب کرکے حوصلہ افزائی فرمائیں
    جزاکم اللہ
     
  16. ظفریاب قاسمی

    ظفریاب قاسمی محفلین

    مراسلے:
    14
    سید عاطف علی ۔۔۔بےپناہ شکریہ
     
  17. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    چینل کا ربط بھی تو عطا فرمائیں۔
     
  18. ظفریاب قاسمی

    ظفریاب قاسمی محفلین

    مراسلے:
    14
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. سید رافع

    سید رافع محفلین

    مراسلے:
    1,287
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اللہ آپکے والد کی مغفرت کرے اور آپ کو اور دیگر فیملی کے لوگوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

    آپ سے ہند کے مسلمانوں اور عام شہریوں کی سوچ سننے کو ملے تو بہت ہی عمدہ ہو۔
     
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,821
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب
     

اس صفحے کی تشہیر