تعارف طیب دکھی

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

اردو محفل میں خوش آمدید

اسی عمر میں دکھی کیونکر ہو گئے؟
 
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
پہلی نظر میں، مجھ سے 'طبیب' دکھی پڑھا گیا۔ ;)
آپ بھی کہیں یہ والے دکھی تو نہیں، جس کا ذکر جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں کیا ہے:p
جی آیاں نوں :)
 
خوش آمدید بیٹا محمد طیب علی ، دکھی تو میں بھی ہوں لیکن اس کا اتنا بلند آہنگ لفظی اظہارکرنا نہیں چاہتا،
میرا خیال ہے یہ آپکا تخلص ہی ہوگا
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
وعلیکم اسلام ہمارے پیارے دُلارے زندہ دِل ( جو شائد دُکھی دلوں کا سہارا ہیں پس اسی واسطے دکھی تخلص رکھتے ہیں بھ) ائی کو دامنِ دِل سے خلوص بھرا خوش آمدید :)
 
KwULv.png
 
Top