مبارکباد طٰہٰ منیر۔۔۔ سالگرہ مبارک

الف عین

لائبریرین
لگتا ہےت شمشاد پاکستان سے کوئی وائرس ساتھ لے آئے ہیں جو ان کا ڈیٹا بنک کرپٹ ہو گیا ہے۔
یار شمشاد، برا نہ ماننا، تم تو جانتے ہو کہ مذاق چلتا رہتا ہے۔۔
 
تیشہ

محفلین
1008-013-109-1069.gif
 
امن ایمان

محفلین
طہٰ کو میری جانب سے بھی سالگرہ مبارک۔۔۔طہٰ میری دعا ہے کہ آپ اپنے بابا اور ماما کے لیے فخر کا باعث بنیں۔۔۔اور انشاءاللہ بنے گے بھی۔۔۔جلدی سے ہاتھ ملاؤ۔۔میں بھی 15th کو پیدا ہوئی اور آپ بھی 15th aug کو پیدا ہوئے ہیں۔۔اور پتہ ہے سب سے زیادہ اچھے لوگ اس دن ہی تو دنیا میں تشریف لاتے ہیں۔:grin:
 
پاکستانی

محفلین
امن آپ کوبھی سالگرہ مبارک

طٰہ، بیٹی سارہ اور اس کی مما کی طرف سے آپ کے لئے نیک تمنائیں اور سالگرہ مبارک ۔۔۔۔ سدا خوش رہیں
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
طہٰ کو میری جانب سے بھی سالگرہ مبارک۔۔۔طہٰ میری دعا ہے کہ آپ اپنے بابا اور ماما کے لیے فخر کا باعث بنیں۔۔۔اور انشاءاللہ بنے گے بھی۔۔۔جلدی سے ہاتھ ملاؤ۔۔میں بھی 15th کو پیدا ہوئی اور آپ بھی 15th aug کو پیدا ہوئے ہیں۔۔اور پتہ ہے سب سے زیادہ اچھے لوگ اس دن ہی تو دنیا میں تشریف لاتے ہیں۔:grin:

لیکن امن ۔۔۔ میری تاریخِ پیدائش تو یہ دن نہیں کسی اور دن ہے ۔۔۔ :( :)
:)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
طہٰ منیر اور ان کے والدین کو طہٰ کی سالگرہ کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں۔۔

balloonsbirthdayanim.gif

بہت ساری دعائیں طہٰ کےلئے۔۔
 
پاکستانی

محفلین

پاکستانی بھیا میری طرف سے بھی طٰہ منیر کو سالگرہ بہت مبارک۔۔!!

شکریہ ماوراء
آج طٰہ اور سارہ کی سالگرہ کے سلسلے میں پارٹی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ جس میں رشتےداروں اور دوستوں کو مدعو کیا گیا ہے۔
اصل میں طٰہ کی سالگرہ 15 اگست اور سارہ کی سالگرہ 31 اگست کو ہے، اس لئے کچھ دن ادھر اور کچھ ادھر کے چھوڑ کے یہ پارٹی رکھی ہے۔ 15 اگست کو تو بس گھر میں ہی سب نے مل کے کیک کاٹ لیا تھا۔
 
ماوراء

زبردست۔یہ بھی اچھا ہے۔ یعنی آج اصل پارٹی منائی جا رہی ہے۔ دونوں کتنے کتنے سال کے ہو گئے ہیں۔۔؟؟ سارہ کو بھی میری طرف سے مبارک دیجئے گا۔:)
 
شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ ماوراء، مجھے پہلے معلوم نہ تھا۔

ہاں تو منیر بھائی سارہ ماشاء اللہ کتنے سال کی ہو جائے گی 31 اگست کو؟
 
Top