طمانچہ از قلم نیرنگ خیال

مختصر لفظوں میں کچھ کہنا بہت مشکل ہوتا ہے
چاہے مختصر بحر کی غزل ہو یا مختصر افسانچہ
دونوں کے لئے فنی پختگی سوچ کی گہرائی مجاہدہ اور مشاہدہ درکار ہے
بلاشبہ ضمیر کو جھنجھوڑتی ہوئی ایک بہت ہی پُر اثر تحریر
اللہ کرے زور قلم زیادہ
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

شاہ جی۔۔۔ آپ کی محبت ہے۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوب ۔ مختصر مگر جامع و پُر اثر ۔
کچھ ’’ الفاظ ‘‘ اور ’’ تراکیب ‘‘ سمجھنے کو جی چاہ رہا ہے ۔
استفسار کی اجازت ہے ؟ نیرنگ خیال بھائی !
اظہار خیال پر ازحد تشکر۔۔۔
حکم کیجیے۔ ویسے بے دھڑک پوچھا کیجیے۔۔۔ محفل میں کوئی بھی جواب دے دیتا ہے۔۔۔۔ :)

جناب۔۔۔ :)

دو طمانچے اور تین لاشیں۔
اس نظر التفات پر ازحد تشکر :)

مجھے کیا پتا بھیا
آپ اداس اداس تحریریں کیوں لکھتے ہیں پھر
مانو جیسا ہوں۔۔۔۔ ویسا ہی لکھوں گا ۔۔۔ :)

صمیم قلب سے تشکر جناب۔۔۔۔ شاد رہیے۔۔۔ :)
 
جناب غضب ڈھاتے ہیں۔ واہ۔ آغاز میں کہانی کی سی کیفیت کو نہ جانے کہاں پر افسانوی پہلو دے دیا کہ فکر و خیال میں بھی نہ آیا۔ کمال کرتے ہیں حضور!
 
سلمان حمید

محفلین
بہت خوب نینے، چھا گیا ہمیشہ کی طرح :)
بس آخر میں سردار کے بیٹوں کی سردار بننے کے لیے اپنے اپنے دل میں اٹھتی بغاوت بھی دکھا دیتا اور پھر آخری سطر میں "جاری ہے" لکھ دیتا تو لوگ اگلے حصے کے لیے بے صبری سے انتظار کرتے :p (مذاق کو مذاق ہی سمجھا جائے نہ کہ اگلی بار ایسی حرکت کر کے سیکویل بنائے جائیں:rollingonthefloor:)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت عمدہ تحریر ۔۔داد قبول کیجئے
شکریہ آپ کا۔۔۔۔

بہت ہی لاجواب رنگارنگ بھائی!
بہت ہی عبرت انگیز!
جزاک اللہ خیرا!
آپ کا شکرگزار ہوں۔۔۔۔

جناب غضب ڈھاتے ہیں۔ واہ۔ آغاز میں کہانی کی سی کیفیت کو نہ جانے کہاں پر افسانوی پہلو دے دیا کہ فکر و خیال میں بھی نہ آیا۔ کمال کرتے ہیں حضور!
ذرہ نوازی ہے حضور آپ کی۔۔۔ وگرنہ یہ فقیر تو کسی قابل نہیں۔۔۔ جسارت کو سراہنے پر ازحد تشکر۔۔۔۔

بہت خوب نینے، چھا گیا ہمیشہ کی طرح :)
بس آخر میں سردار کے بیٹوں کی سردار بننے کے لیے اپنے اپنے دل میں اٹھتی بغاوت بھی دکھا دیتا اور پھر آخری سطر میں "جاری ہے" لکھ دیتا تو لوگ اگلے حصے کے لیے بے صبری سے انتظار کرتے :p (مذاق کو مذاق ہی سمجھا جائے نہ کہ اگلی بار ایسی حرکت کر کے سیکویل بنائے جائیں:rollingonthefloor:)
مجھے اپنی سست طبع کا پتا ہے۔ اس لیے میں قسط وار کچھ بھی نہیں لکھتا۔۔۔۔ :)
شکریہ یارا۔۔۔۔
 
Top