1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

طب یونانی کے حوالے سے طبی کتب ڈاونلوڈ کیجئے

hakimkhalid نے 'طب اور صحت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 20, 2011

  1. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اطبائے کرام اور طب یونانی سے دلچسپی رکھنے والے پروفیشنل افراد اور طلبائے طبیہ کالجزو یونیورسٹیزاور گریجوایٹ اطبا و یونانی ڈاکٹرز کے افادہ و ضروریات کےلئے یہ دھاگہ شروع کیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔سائبر ورلڈ پر موجود تدریسی و نصابی اور دیگرکتب تک رسائی اور ایک جگہ ان معلومات کا جمع کیا جانا مطمع نظر ہے۔۔۔۔۔اس مقصد کےلئے اردو محفل سے بہتر کوئی پلیٹ فارم نہیں سمجھتا۔۔۔۔۔پاک و ہند اور دنیا بھر میں موجود تمام احباب سے تعاون کی درخواست ہے۔۔۔۔۔
    اس سلسلے کی پہلی کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس کا تعلق کلیات طب سے ہے۔۔۔یعنی کتاب الاخلاط ۔۔۔۔۔۔اور پروفیسر حکیم محمد کبیرالدین صاحب کی تحریر کردہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔درج ذیل فائل ہوسٹنگ سائٹس سے ڈاونلوڈ کرنے کےلئے ذیل کے لنکس پر کلک کریں۔
    MediaFire
    Box.net
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • متفق متفق × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ حکیم صاحب۔

    مزید یہ کہ آپ کو بہت عرصے بعد اردو محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. adnanhussainsdk

    adnanhussainsdk محفلین

    مراسلے:
    1
    بے حد شکریہ

    خالد بھائ آپ کی اس کاوش،محنت اور طب کی عظیم خدمت پر آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں۔عدنان حسین الطب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    حکیم صاحب آپ کا دیا ہوا ربط یہاں پر ممنوع ہے اس لیے کتاب ڈاؤنلوڈ نہیں کی جا سکتی۔

    اس کی اب دو ہی صورتیں ہیں کہ یا تو اسے کسی اور سائیٹ پر اپلوڈ کیا جائے یا پھر بذریعہ ای میل ارسال کی جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,142
    ایک بات کی وضاحت درکار ہے۔ کیا یہ کتابیں کاپی رائٹ سے آزاد ہیں؟ کیوں کہ محفل میں پائریسی ممنوع ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حسب ہدائت عمل ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسری سائٹس پر اپلوڈ کے بعد ربط اپ ڈیٹ کردئے گئے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ابن سعید بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔اوپن سورس اور اجازت یافتہ کتب ہی اس دھاگے میں شامل ہوں گی۔۔۔۔۔۔آگہی کا شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حوصلہ افزائی کےلئے ممنون ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔عدنان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بعض کاپی رائٹس بکس یہاں شئیر نہیں کی جا سکیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کےلیے اپنے کمپیوٹر سے قانونی طور پر احباب کو شئیر کیا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔تاہم اس کے لنکس فیس بک اکاونٹ یا اپنے بلاگ یا کسی اور جگہ اہتمام ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,602
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    یہ کس فارمیٹ میں ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    محترم عبید صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیشتر بکس تصویری شکل میں Tifاور Pdf اس کے علاوہ قدیم بکس Djvu فارمیٹس میں ہیں اور ان میں سے بیشتر سے آپ بخوبی آگاہ بھی ہیں۔۔۔۔۔۔نئی کتب جو کہ علی گڑھ یونیورسٹی‘فیکلٹی آف میڈیسن یونانی جامعہ ہمدرد اور دیگر یونیورسٹیوں کے اساتذہ کرام سے رابطوں سے موصول ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔وہ Pdf فارمیٹس میں ہیں۔کچھ کتب خود سکین کی گئی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے ابن القیم الامام المحدث شمس الدین ابو عبداللہ کی کاوش علامہ اقبال اردو سائبر ورلڈ لائبریری پر موجود ہے جہاں پر یہ آن لائن پڑھی جا سکتی ہے دو جلدوں پر مشتمل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔تین چارسال قبل IDM یاFDM ڈاؤنلوڈربیچ فائل طریقے سے مکمل کتاب ڈاؤنلوڈ کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ مکمل تفصیل سے آگہی کے بعد اس طریق کار سے مطلع کروں گا۔۔۔۔۔۔یا اگر کوئی اور احباب جانتے ہوں تو ٹیوٹوریل کی درخواست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس کتاب کے دونوں ربط درج ذیل ہیں۔

    Tibb-e-Nabavee Volume-01

    Tibb-e-Nabavee Volume-02
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. ڈاکٹر معظم

    ڈاکٹر معظم محفلین

    مراسلے:
    165
    حکیم خالد صاحب! معلوماتی کتب کا آپس میں شیئر کرنا انسانیت کی ایک عظیم خدمت ہے، بہت اچھا کام کر رہے ہیں آپ۔ درخواست ہے کہ طب و حکمت یا میڈیکل سائنس سے ریلیٹڈ جو کتابیں بھی آپ ہے پاس ہیں، انھیں میرے ایمیل پر ارسال فرمائیں۔ بہت بہت ممنون رہوں گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ڈاکٹر معظم صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ جلد کوشش ہوگی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. عبیداللہ عبید

    عبیداللہ عبید محفلین

    مراسلے:
    242
    جزاک اللہ احسن الجزاء حکیم صاحب ۔

    کافی عرصے سے حکیم کبیرالدین رحمۃ اللہ علیہ کی کچھ کتابوں کی تلاش میں تھا جن میں سے ایک یہ بھی تھی ۔مل گئی آپ کی مہربانی سے ۔

    اب جلد ازجلد اسے پرنٹ کروں گا: ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. Jameel Ahmad Siddiqui

    Jameel Ahmad Siddiqui محفلین

    مراسلے:
    94
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    مجھے کنز المفردات ۔۔۔ حکیم مظفر اعوان کی لکھی ہوئی یونی کوڈ میں درکار ہے۔ کیا کسی صاحب کے پاس ہے؟ یا پھر پی ڈی ایف میں مل جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    حوصلہ افزائی کےلئے شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محترم عبیداللہ عبید صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جمیل احمد صدیقی صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فی الحال ۔۔۔پی ڈی ایف۔۔فارمیٹ میں ۔۔۔۔۔۔جناب حکیم عبداللہ جہانیاں والوں کی لکھی کنزالمفردات دستیاب ہے ۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ جلد ہی لنک دیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کافی عرصہ بعد اس دھاگے کو دوبارہ بارونق کرنے کا ارادہ ہے۔۔۔۔۔۔۔جب تک حوصلہ افزائی جاری رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تو ابتدا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی کے نام سے جو بڑا رحمان اور رحیم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
    مجرب نسخے
    [​IMG]
    ڈاؤنلوڈ کرنے کےلئے یہاں کلک کریں​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. تلمیذ

    تلمیذ لائبریرین

    مراسلے:
    3,914
    موڈ:
    Cool
    بہت شکریہ حکیم صاحب، کہ آپ کو کبھی کبھی اردو محفل کا خیال آ جاتا ہے۔ آپ کے دیرینہ دوست اور قدردان جناب شمشاد صاحب تو کافی عرصے سے محفل سے غیر حاضر ہیں۔ جس کا سبب معلوم نہیں۔ اگر آپ کے علم میں کچھ ہو تو براہ کرم شئیر کریں۔

    hakimkhalid,
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 13, 2014
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. hakimkhalid

    hakimkhalid محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بارک اللہ فی۔۔۔۔۔۔تلمیذ بھائی۔۔۔۔شمشاد بھائی کسی نہ کسی لنک سے پکڑ ہی لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔اور لے آتے ہیں پھر سے اردو محفل میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیس بک پر ان کے ’’لائکس‘‘ چلتے رہتے تھے ۔۔۔۔لیکن اب کچھ عرصہ سے ان کی غیر حاضری محسوس ہو رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس سے میں بھی لاعلم ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1

اس صفحے کی تشہیر