طاہر القادری کا نوٹ پر " گو نواز گو " نعرہ لکھنے کی مہم واپس لینے کا اعلان

اسرائیلی کرنسی اور عبرانی کی جگہ صرف عربی؟ :)
اسرائیلی کرنسی ہر 8-10 سال بعد تبدیل ہوتی رہی ہے۔ یہ بل 1998 کا جاری کردہ ہے، اور اگر آپ اس کا فرنٹ دیکھیں تو اس پر عبرانی لکھی نظر آ رہی ہے۔
israel-59.JPG
 
عمران خان کو سپریم کورٹ میں جس نے ایسا کیا اس کے خلاف کیس کرنا چاہیئے جس نے پیسے برباد کیے
درست فرمایا۔ اس بندے کو کچھ نہ کہا جائے جس نے یہ خرافات کرنے کا حکم دیا ہے۔ اور جو جاہل نوٹ پہ لکھ رہا ہے اسکے خلاف مقدمہ ہونا چاہیے۔
 
صرف یہی ایک مسئلہ نہیں۔
نشان حیدر صرف آرمڈ فورسز کے لیے مخصوص ہے اور دشمن سے چھینے گئے اسلحے اور سامان کو ڈھال کر بنایا جاتا ہے۔
بس آپ نشان حید کا اعلان واپس لیں۔
ویسے نشان امتیاز بھی چلے گا :p
 
صرف یہی ایک مسئلہ نہیں۔
نشان حیدر صرف آرمڈ فورسز کے لیے مخصوص ہے اور دشمن سے چھینے گئے اسلحے اور سامان کو ڈھال کر بنایا جاتا ہے۔
بس آپ نشان حید کا اعلان واپس لیں۔
ویسے نشان امتیاز بھی چلے گا :p
ایک پھڈے کے دوران میں نے کرکٹ بیٹ سے حیدر اور امتیاز کے سر پھاڑ دیے تھے۔۔۔ جن کے نشان اب تک موجود ہیں۔۔۔
مجھے ان دونوں کے نشان نہیں چاہیئں۔۔
 
صرف یہی ایک مسئلہ نہیں۔
نشان حیدر صرف آرمڈ فورسز کے لیے مخصوص ہے اور دشمن سے چھینے گئے اسلحے اور سامان کو ڈھال کر بنایا جاتا ہے۔
بس آپ نشان حید کا اعلان واپس لیں۔
ویسے نشان امتیاز بھی چلے گا :p
سر آپ بھی مجاہد انقلاب ہیں اور انقلابی فوج جیت جائے گی تو ظاہر ہے دشمن کا اسلحہ ہاتھ آئے گا ہی
 

عزیزامین

محفلین
عزیز امین بھیا۔۔۔ ہم کس کو ووٹ دیں۔۔ پاکستانیوں نے تو ہمیں ووٹ کے حق سے آزادی کے بعد سے لے کر اب تک محروم ہی رکھا ہوا ہے۔
گلگت بلتستان کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں کوئی نمائندگی نہیں۔۔۔ ہم تو پاکستان کے سوتیلے بیٹے ہیں۔۔۔ کہتے ہیں ہمیں ووٹ کا حق دینے سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے گا۔
جبکہ مقابل میں ہندوستان نے مقبوضہ کشمیر اور کارگل لداخ کے لوگوں کو تمام سہولیات سمیت ووٹ اور نمائندگی کا حق دیا ہوا ہے۔۔۔ وہ لوگ حق دیں تو ان کی طرف سے کاز کو نقصان نہیں پہنچتا۔۔۔
پورے گلگت بلتستان کا تعلق پاکستان کے ساتھ اک وفاقی وزیر "وزیر امور کشمیر" کے ساتھ جڑا ہوتا ہے۔۔۔ اور اک حساب سے وہ سیاہ وسفید کا مالک ہوتا ہے۔۔۔
آزاد کشمیر جیسا سیٹ اپ بھی ہمیں دیتے تو اک حد تک حقوق کی تلافی ہوجاتی۔۔۔۔
بہر حال اگلے سال یہاں الیکشن ہے۔۔۔ دیکھتے ہیں۔۔۔ اپنے حلقے کے امیدواروں کو دیکھ کر فیصلہ کرنا پڑے گا۔۔۔ روایتی پارٹیز سے تو لوگ بہت تنگ ہیں۔۔۔ کچھ نیا ہونا چاہیے۔
آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے؟
 

حسینی

محفلین
آپ کا تعلق کس علاقے سے ہے؟
بھیا۔۔۔۔ سرزمین بے آئین۔۔۔ پاکستان کا سوتیلہ "نیم صوبہ" گلگت بلتستان ۔۔۔ کے شہر سکردو سے۔۔۔ جہاں کے آباواجداد نے ان علاقوں کو ڈوگرہ راج سے اپنی مدد آپ کے تحت آزاد کرکے بغیر کسی شرط کے پاکستان کے ساتھ الحاق کیا تھا۔۔۔
جس کی سزا آج تک ہمیں دی جارہی ہے۔۔۔۔ حقوق نام کی کوئی چیز نہیں۔۔۔ دوسرے درجے کے شہری ہیں ہم۔۔۔
 
Top