طاقتور ممالک

کاظمی بابا

محفلین
اس وقت دنیا میں دو ممالک طاقت کے نشے میں مخمور بلکہ بد مست ہیں اور دنیا کو روندنے کے درپے ہیں۔

اول امریکہ دوم بھارت۔
ایک ہمارے کبوتر سے ڈر گیا دوسرا کلاک سے ۔ ۔ ۔
 
ابن رضا

لائبریرین

ہمارے کلاک والے جملے میں ہمارے کا لفظ یہاں زائد معلوم نہیں ہورہا آپ کو؟ کیوں کہ اس طرح کی تعمیری سرگرمیاں تو ہمارے بنیادی تعلیمی نظام کا حصہ ہی نہیں ہیں؟
 
ایک ہمارے کبوتر سے ڈر گیا
دوسرا کلاک سے ۔ ۔ ۔
 
کاظمی بابا

محفلین
ہمارے کلاک والے جملے میں ہمارے کا لفظ یہاں زائد معلوم نہیں ہورہا آپ کو؟ کیوں کہ اس طرح کی تعمیری سرگرمیاں تو ہمارے بنیادی تعلیمی نظام کا حصہ ہی نہیں ہیں؟

ہم نے اسی تعلیمی نظام میں رہتے ہوئے 1986 میں پہلا یو پی ایس بنایا تھا، اس وقت صرف امریکہ اور جاپان میں بنتا تھا۔
ہمارا یو پی ایس بالکل منفرد اور کم قیمت تھا جو اب بھی بن رہا ہے اور بک رہا ہے۔

نظام نہیں برا، ہم لوگ نقل اور شارٹ کٹ پسند کرنے والے ہو گئے ہیں۔
 
میرے جملے میں لفظ بنیادی سے آپ شاید صرفِ نظر فرما گئے ہیں
 
آوازِ دوست

محفلین
ہم نے اسی تعلیمی نظام میں رہتے ہوئے 1986 میں پہلا یو پی ایس بنایا تھا، اس وقت صرف امریکہ اور جاپان میں بنتا تھا۔
ہمارا یو پی ایس بالکل منفرد اور کم قیمت تھا جو اب بھی بن رہا ہے اور بک رہا ہے۔

نظام نہیں برا، ہم لوگ نقل اور شارٹ کٹ پسند کرنے والے ہو گئے ہیں۔
کیا اُس وقت بھی ضرورت پڑتی تھی اِن مسیحاؤں کی :)
کونسے ٹرانزسٹر استعمال کیا کرتے تھے آپ ایف ای ٹی کا استعمال تو تب نہیں تھا شائد :)
 
کاظمی بابا

محفلین
کیا اُس وقت بھی ضرورت پڑتی تھی اِن مسیحاؤں کی :)
کونسے ٹرانزسٹر استعمال کیا کرتے تھے آپ ایف ای ٹی کا استعمال تو تب نہیں تھا شائد :)

گاؤں میں رہتے تھے، بجلی چند گھنٹے آتی تھی، ٹریکٹر کی بیٹری سے 220 وولٹ بنا لئے، 1000 واٹ۔
مزے کے بات ہے کہ آڈیو ایملیفائر کے ٹرانززسٹرز استعمال کئے۔
Transistor 2N3055
 
C828, C1383, D313, 2N3055 اور پری ایمپلیفائر کے لیے 1031 آئی سی والا ایمپلیفائر :)
 
کاظمی بابا

محفلین
C828, C1383, D313, 2N3055 اور پری ایمپلیفائر کے لیے 1031 آئی سی والا ایمپلیفائر :)
ہمارا ڈیزائن بہت سادہ مگر طاقتور تھا۔
اسے کتابی شکل میں چھپوا دیا، سب کے لئے ۔ ۔ ۔
یہ پورے پاکستان میں بہت بنا اور بہت بکا۔ بہت سوں کے لئے روزگار کا باعث بنا۔
 
اوشو

اگر یہ ابھی بھی مفید اور کارآمد ہے تو محفل پر بھی شیئر کیجیے :)
 
آوازِ دوست

محفلین
ہمارا ڈیزائن بہت سادہ مگر طاقتور تھا۔
اسے کتابی شکل میں چھپوا دیا، سب کے لئے ۔ ۔ ۔
یہ پورے پاکستان میں بہت بنا اور بہت بکا۔ بہت سوں کے لئے روزگار کا باعث بنا۔
اپنے وقت کے اعتبار سے آپ کی کاوش قابلِ تحسین ہے لیکن فی زمانہ تو سادگی محض کمزوری اور مجبوری بن کر رہ گئی ہے۔ لو ایفی شینسی اور نو پروٹیکشن ڈیزائن اَب فقط میموری میوزیم کی زینت ہیں :) آپ سرکٹ ڈایاگرام شیئرکریں اُمید ہے لُطف دے گا :)
 
Top