جیسبادی نے کہا:
اگر آپ کو صوتی کلیدی تختہ چاہیے تو کرلپ سے دستیاب ہے۔
http://crulp.org/
اگر مسلئہ ہاہو مسینجر کی وجہ سے ہے تو GAIM آزما کر کے دیکھو۔
http://sourceforge.net/projects/gaim/
سر آپ نے جو لنک دیا ہے، میں اسی سے تو صوتی کی بورڈ ڈاون لوڈ کیا تھا۔۔ اور مسئلہ میرے یاہوں میں نہیں ہے۔۔ میرے ہر پروگرام میں یہ مسئلہ کرتا ہے، جیسے، نوڈ پیڈ ، ورڈ پیڈ، فرنٹ پیج،
ً محصر یہ کے میں جہاں بھی یونی اردو لکھتی ہوں
(اپنے کمپوٹر یونی کوڈ کی مدد سے،۔) مسئلہ آتا ہے،۔۔
(آپ کے اس سائیٹ میں یونی لکھنے یا دوسرے سائیٹس پر لکھنے میں مسئلہ نہیں آتا،۔۔کیونکہ اس کا تعلق میرے صوتی کی بورڈ سے نہیں ہوتا،۔)
میں نے ایک اور صوتی کی بورڈ انسٹال کیا تھا،۔۔ اس میں یہ مسلہ نہیں تھا۔۔ لیکن وہ مکمل طور پر Phonetic
نہیں تھا،۔۔ اس میں کچھ ورڈ چینج تھے،۔۔ اسلئے میں نے وہ ریموو کرکے یہ انسٹال کیا۔۔ بس اس میں صرف یہ ایک پروبلم ہے،۔۔۔
ویسے ایک دوست نے کہا ہے کہ اگر میں Shirt +4
استعال کرو تو یہ مسئل نہیں آئے گا،۔۔واقعی ایسا ہے،۔۔ لیکن میں چاہتی ہو۔۔ کے اگر یہ کام u پریس کرنے سے ہو گیا تو کیا بات ہوگی۔۔
فری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔