صفحہ ساز

مزید آسانی کے لئے، میں نے یہاں بھی رکھ دیا ہے۔

http://www.openburhan.net/share

مزید یہ کہ قران یا اردو سے تعلق رکھنے والی کوئی بھی فائیل، جس میں کوئی قانونی قباحت نہ ہو، آپ میں سے کوئی بھی یہاں رکھ کر شیئر کر سکتا، یہاں پر کوئی ایک ٹیرا بائیٹ جگہ ہے۔

ڈاؤن لوڈ تو کیا تھا لیکن انسٹال نہیں کیا تھا، ابھی دیکھا تو اس کی سیٹ اپ فائیل کچھ نہیں کررہی۔ کوئی صاحب اگر چلتا ہوا ورژن اپ لوڈ کردیں تو عنایت ہوگی۔

والسلام
 

الف عین

لائبریرین
اوہو، تعجب ہے میرے پاس کام کر رہا تھا۔ دیکھتا ہوں۔ ممکن ہوا تو انسٹالڈ فولڈر ہی اپ لوڈ کر دیتا ہوں کہ میرے خیال میں یہ یوں بھی کارکرد ہے۔
 

ساجداقبال

محفلین
صفحہ ساز میں‌کوئی خاص بات؟ کیا یہ ان پیچ ہی کیطرح کا سافٹ وئیر ہے؟ کوئی اللہ کا بندہ سکرین شاٹس پوسٹ کر دے۔
 

الف عین

لائبریرین
ہمارے دوست رحمت یوسف زئی۔ اور ادارۂ ادبیاتِ اردو تو اس کو ان پیج پر فوقیت دیتے ہیں۔
حاضر ہے ایک سکرین شاٹ:
 
Top