ارے روکئیے روکئےُ۔۔۔۔نئی کہانی آئی ہے مارکیٹ میں کشتی اور چپو کی۔ شاید جزیرے پر جانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔
جزیرہ پارٹ 2 آ گیا!!!ارے روکئیے روکئےُ۔۔۔۔
کشتی میں سوراخ ہے۔ بطخ نے چونچ مار دی تھی۔
کیا آپ بھی یہی سوچ رہے ہیں کہ کاش کچھ اور مانگ لیا ہوتا۔جزیرہ پارٹ 2 آ گیا!!!
ہاںکیا آپ بھی یہی سوچ رہے ہیں کہ کاش کچھ اور مانگ لیا ہوتا۔
جیسے کہ "سپائڈر مین مسلمان ہو گیا"۔
کیا سپائیڈر مین کو ڈھونڈنے نکل پڑے آپ۔جیسے کہ "سپائڈر مین مسلمان ہو گیا"۔
ہیں جی۔۔۔ یہ خیال ہمیں کب آیا۔ لگتا ہے بے خیالی میں آیا ہو گااچھا۔۔۔
ہم تو سوچ رہے کہ اب جزیرے پر گول گپے بھی ہونے چاہئیں۔
ان دنوں تو آپ کی بے خیالی عروج پر تھی۔ اب اس کی جگہ دھمکیوں نے آلی ہے۔ہیں جی۔۔۔ یہ خیال ہمیں کب آیا۔ لگتا ہے بے خیالی میں آیا ہو گا
نہ جانے یہ لفظ مُلّا ہے یا مِلا! اگر پہلا ہے تو ہم تو ملا ہونے سے رہے۔ اور اگر دوسرا ہے تو کیا ملنا تھا؟🤔
مطلب کہ ہم بے خیالی کی دنیا سے باہر آ رہے ہیں دھیرے دھیرےان دنوں تو آپ کی بے خیالی عروج پر تھی۔ اب اس کی جگہ دھمکیوں نے آلی ہے۔![]()
مگر اس بات کا کیا بھروسا کہ آپ پہلے ہی انتہائی حاضر دماغ ہیں، اور اس سارے عرصے بے دماغوں کے جذبات مجروح نہ کرنے کی خاطر بے دماغ بنی رہیں؟مطلب کہ ہم بے خیالی کی دنیا سے باہر آ رہے ہیں دھیرے دھیرے
دوسرا ہے۔نہ جانے یہ لفظ مُلّا ہے یا مِلا! اگر پہلا ہے تو ہم تو ملا ہونے سے رہے۔ اور اگر دوسرا ہے تو کیا ملنا تھا؟🤔
دھیرے دھیرے بول کوئی سن نہ لے 😂مگر اس بات کا کیا بھروسا کہ آپ پہلے ہی انتہائی حاضر دماغ ہیں، اور اس سارے عرصے بے دماغوں کے جذبات مجروح نہ کرنے کی خاطر بے دماغ بنی رہیں؟![]()
سپائیڈر مین کو پکڑنے کی بہت کوشش کی، مگر جادوگر بلا بھاگ بھاگ کر ہانپنے لگا۔ تب سے وہ مچھلیاں پر گزارا کر رہا ہے۔دوسرا ہے۔
اسپائیڈر مین کے ملنے بارے پوچھ رہے ہیں