صراحی سے متاثر صراحی

اربش علی

محفلین
مطلب کہ ہم بے خیالی کی دنیا سے باہر آ رہے ہیں دھیرے دھیرے
مگر اس بات کا کیا بھروسا کہ آپ پہلے ہی انتہائی حاضر دماغ ہیں، اور اس سارے عرصے بے دماغوں کے جذبات مجروح نہ کرنے کی خاطر بے دماغ بنی رہیں؟ :rollingonthefloor:
 
Top