مبارکباد صدر مشرف کی سالگرہ

امن ایمان

محفلین
ان کے برے کارنامے ان کے ساتھ۔۔۔خود ہی اللہ تعالیٰ دیکھ لیں گے نا۔۔۔ابھی تو مجھے ان پر ترس بھی آرہا ہے۔۔بیچارے۔۔۔نہ ادھر کے رہے نہ ادھرکے۔۔خیر۔۔۔

انکل جی آپ بھی لیو ہیں تو بس صرف اس لیے۔۔۔۔۔۔سالگرہ مبارک کہہ رہی ہوں۔کیونکہ میں لیوز اچھے لگتے ہیں۔ :rolleyes:
 

ماوراء

محفلین
مجھے یاد تھا 11 اگست۔ لیکن ساجد والی بات کہ کوئی اتنا فارغ نہیں کہ انکل کو مبارکیں دیتا رہے۔ ان کو مبارکیں دینے والے اور بہت ہیں۔
ماشاءاللہ 64 سال کے ہو گئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بڑا یاد رکھا ہوا ہے مُش انکل کی سالگرہ کا۔ چلو اگر وہ آئیندہ پانچ سال کے لیے منتخب ہو گئے تو تمہیں کوئی نہ کوئی عہدہ دے دیں گے۔
 

ماوراء

محفلین
اصل میں بات یہ ہے کہ میں ان کی پرسنیلٹی سے کافی متاثر ہوں۔ ہاں کچھ غلطیاں کی ہیں۔ لیکن خلاف نہیں ہوں ان کے۔ اور لیو بھی تو ہیں نا۔
 

ماوراء

محفلین
وہ تو میں لینے سے رہی۔:grin:

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=DZ_uNmm7no8"]http://www.youtube.com/watch?v=DZ_uNmm7no8[/ame]​
 

ماوراء

محفلین
ہاں تو ٹھیک ہے نا۔ میں نے کون سا ضد کی ہے۔ انکل مشرف آسانی سے اپنا عہدہ دیتے ہیں تو ٹھیک۔ ورنہ میں کوئی اور ملک دیکھتی ہوں۔
 
Top