صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

خیر قوم اتنی بھی بے حس نہیں یقین جانئے بڑی بے قراری ہے آپ نے لکھا ہے زرداریوں، شریفوں، شرفوؤں مگر آپ کچھ اور نام بھی بھول گئے نام تو الطاف بھائی ہے مگر آپ کی ٹرم میں الطو کیسا رہے گا۔
 

خرم

محفلین
ظہور بھیا ان کا نام "طافو" ہی بہتر ہے۔ اور قوم بے حس نہ ہو تو رنگیلے وزیراعظم، طافو بدمعاش اور مسٹر سینٹ پرسینٹ کے لئے اتنی بے قرار ہو؟
 
ظہور بھیا ان کا نام "طافو" ہی بہتر ہے۔ اور قوم بے حس نہ ہو تو رنگیلے وزیراعظم، طافو بدمعاش اور مسٹر سینٹ پرسینٹ کے لئے اتنی بے قرار ہو؟

مجھے کسی پرسینٹ پر کوئی اعتراض نہیں مگر اعتراض ہو تو سب پر ہو چاہے وہ ہمارے پیر پگاڑا ہی کیوں نہ ہوں۔ ایسا تو نہیں ہونا چاہیے ایک کو پکڑا جائے اور دوسرے کو چھوڑا جائے۔ یہاں پہلے بھی کہ چکا ہوں کوئی ملک سے مخلص نہیں صرف مفادات کی جنگ ہے چاہے زرداری صاحب ہوں یا کوئی اور۔
 

طالوت

محفلین
میں آج بہت دنوں بعد بڑا کھل کر ہنسا ہوں کہ اتنی زبردست آراء شاید میں نے کسی اور پوسٹ پر نہیں پڑھیں ۔۔۔ اگرچہ یہ ہنسے کا مقام نہیں لیکن ہم پر فکر کے لمحے اس سے پہلے بھی بہت دفعہ آئے ہیں اور ہم ہمیشہ ہنستے ہی آئے ہیں تو اب بھی کوئی حرج نہیں۔۔۔
اس قومی یکجہتی کی تقریب پر ناجی صاحب نے یونہی اپنی توانائیاں ضائع کی ہیں یا شاید پھر تھیلے والی بات سچ ہو ۔۔۔۔۔
ہم کسی کو کیا قومی یکجہتی کا تاثر دے سکتے ہیں ہم اس وقت پوری دنیا میں ہاٹ کیک ہیں (اگر میں صحیح لفظ استعمال کر رہا ہوں تو) ہر کسی کو ہم سے دلچسپی ہے اور ہماری قومی یکجہتی کا اندازہ کسی بھی اردو بولنے والے سمجھنے والے غیر ملکی سے بات کر کے لگا لیجیئے۔۔۔
کیسی یکجہتی اور کہاں کی یکجہتی ؟ اس کے نمونے تو ہم ہر جگہ دیکھ سکتے ہیں۔۔۔
تاہم مشرف کے کریڈٹ پر کچھ نہ رکھیں صرف محترمہ عافیہ کا کیس ہی رکھ دیں تو یہ شخص سو بار پھانسی دیئے جانے کے قابل ہے۔۔۔
(اور اللہ سے دعا ہے کہ ایسا ہی ہو۔۔ اگرچہ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں)
 
تاہم مشرف کے کریڈٹ پر کچھ نہ رکھیں صرف محترمہ عافیہ کا کیس ہی رکھ دیں تو یہ شخص سو بار پھانسی دیئے جانے کے قابل ہے۔۔۔
(اور اللہ سے دعا ہے کہ ایسا ہی ہو۔۔ اگرچہ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں)
ننگ ملت ننگ دین ننگ وطن کی شاید سب بہترین جیتی جاگتی تفسیر و تصویر اس وقت مشرف ہی ہے۔
 

mujeeb mansoor

محفلین
وہ دن دور نہیں جب امریکہ کے اس بیٹے سے امت کو نجات مل جائے ،،ظلم کی سیاہ رات عنقریب اختتام پزیرہونے والے ہے
 

ایم اے راجا

محفلین
پرویز مشرف کے بعد دیکھیں حالات کتنے اچھے ہو جاتے ہیں، اور کیا آپریشن ( جو کہ پہلے سے زیادہ شدت اختیار کر چکا ہے) رک جائے گا، جو اسے روکنے کا سوچے گا بھی وہ امریکہ بہادر کے لیئے ناپسندیدہ ترین شخص ہو گا اور امریکہ کے ناپسندیدہ شخص کا انجام کیا ہو تا ہے یہ تو آپ سب جانتے ہیں، آپ کی نظر میں کون اس قابل ہیکہ جو صدر بنے اور ملک کو بحران سے نکالے؟
 

طالوت

محفلین
میرا خیال ہے کہ صدر کے لیئے ڈاکٹر عبد القدیر ، عطاءاللہ مینگل ، مخدوم جاوید ہاشمی یا پھر عمران خان کو چننا چاہیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وسلام
 
Top