سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
جمعہ مبارک
صبح بخیر 🥀
‏تمام حمد و ثناء اس "رب" کےلئے جسکی رحمت سے ناامیدی نہیں، جس کی نعمتوں سے دامن خالی نہیں، جس کی مغفرت سے مایوسی نہیں، اور جس کی رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہں ۔
‏اللہ پاک ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر 🌹🌹🌹🌹
مولائے کایئنات علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام 🌹 فرماتے ہیں
‏اے اللہ میری عزت کیلئے یہ ھی کافی ھے کہ میں تیرا بندہ ھوں، اور میرے لئے فخر کیلئے یہ ھی کافی ھے کہ تو میرا پروردگار ھے۔ تو ویسا ھے جیسا میں چاہتا ھوں پس تو مجھے ویسا بنا لے جیسا تو چاہتا ھے۔!
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر 🌻🌻🌻🌻🌻
‏سب سے زیادہ وحشت ناک امر خودپسندی ہے اور سب سے شریف حسب خوش اخلاقی۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر 🍀🍀🍀🍀🍀
اے اللہ پاک !!!
ہمیں حق کو حق ہی دکھا اور حق پر چلنے والا بنا، اور باطل کو باطل ہی دکھا اور باطل سے بچنے والا بنا۔ آمین
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
مولائے کائینات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں
‏وہ گناہ جس کا تمھیں رنج ہو۔ اللہ کے نزدیک اس نیکی سے بہتر ہے جس سے تم میں غرور پیدا ہوجائے۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
🍀 السلام علیکم 🍀
‏💚 صبح بخیر 💚

5wECVgk.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک
اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ التَّوَّابِین
‏ بیشک خدا توبہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔
‏ 📗 قرآن کریم | سورہ البقرة | آیت 222
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
" اگر انسان کی شخصیت میں عاجزی نہ ہو تو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے." اللہ پاک ہمی۔۔۔۔ں تکبر سے بچائے.❣️آمین
 
Top