سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
🌼بڑا بابرکت ہے وہ کہ جس کے ہاتھ میں تمام بادشاہت ہے اور وہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے🌼

‏🍃سورة الملك : 1🍃
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
‏صبح بخیر
‏لَا تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا

‏تُو غم مت کھا، بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
bZ7BTin.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر۔۔!!!
‏جمعہ مبارک
‏میرے رب کے فیصلے کمال ہیں
‏ان فیصلوں کو زوال نہیں
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر🌹🌹🌹🌹
تم اچھا کرو اور زمانہ تم کو بُرا سمجھے
‏یہ تمھارے حق میں بہتر ہے, ♡
‏بجائے اسکے کہ تم بُرا کرو اور زمانہ تم کو اچھا سمجھے✨

‏-مولا امام علی علیہ السّلام♥️
 

سیما علی

لائبریرین
السلامُ علیکم
صبح بخیر
مولا امام علی علیہ السلام
‏جو شخص تمہارا محتاج ھے اس پر شفقت کرنا تم پر واجب ہے۔
‏(تجلیات حکمت ص ١٢٣ )
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر :rainbow::rainbow::rainbow::rainbow::rainbow:
ارشادِ مولائے کائنات علیؑ ابن ابی طالب:

‏’’قرآن میں غور و فکر کرو کہ یہ دلوں کی بہار ہے‘‘
‏(نہج البلاغہ:خطبہ۱۰۸)
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
ارشادِ مولائے کائنات علیؑ ہے:
‏’’قرآن میں غور و فکر کرو کہ یہ دلوں کی بہار ہے‘‘
‏(نہج البلاغہ:خطبہ۱۰۸)
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر 🌲🌿🌲🌿🌲
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
 

سیما علی

لائبریرین
‏🌹💚 💚 السلام علیکم 🌹💖
صبح بخیر 🪴🪴 🍀 🍀🪴
زم زم و کوثر و تسنیم نہیں لکھ سکتا
‏اے نبیﷺ، آپﷺ کی تعظیم نہیں لکھ سکتا
‏میں اگر سات سمندر بھی نچوڑوں راحت
‏آپ ﷺکے نام کی اک میم نہیں لکھ سکتا
 

سیما علی

لائبریرین
🌼السلامُ علیکم🌼🌾
‏‏صبح بخیر
جمعہ مبارک
🌷💝حدیث نبوی ﷺ💝🌷
‏رسول اللہ ﷺنے فرمایا!
‏تم میں سے جو شخص برائی دیکھے تواُسے اپنےہاتھ سےبدل دےاگروہ طاقت نہ رکھےتو پھراپنی زبان سے اگروہ(اسکی بھی)استطاعت نہ رکھے توپھراپنے دل سے اور یہ ایمان کاکمزورترین درجہ ہے
‏(مشکوت شریف حدیث۵۱۳۷
 
Top