سیما علی

لائبریرین
txK6vb1.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر🌿🌷🌿🌷🌿
مولا امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں
‏اپنے عمل کو اپنا دوست اور اپنی امید کو اپنا دشمن سمجھو!
‏اقوالِ علی علیہ سلام ،صفحہ 416
 

سیما علی

لائبریرین
‏السلام علیکم 🌹❤️
‏صبح بخیر ❤️❤️❤️
امام علی علیہ السلام !!
‏سب چیزوں میں عزت کو چنا کرو ،
‏یہ سب سے بالا تر ہے ،
‏اس کا مقابل کوئی نہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
جب انسان اپنے ر ب پر اس قدر بھروسہ کر لیتا ہے کہ اس کے علاوہ کوئی بھی اس کی ضرورت پوری کرنے والا نہیں، تو اللہ بھی اپنے بندوں کو مایوس نہیں لوٹاتا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top