السلام علیکم
جمعہ مبارک
صبح بخیر 🥀
تمام حمد و ثناء اس "رب" کےلئے جسکی رحمت سے ناامیدی نہیں، جس کی نعمتوں سے دامن خالی نہیں، جس کی مغفرت سے مایوسی نہیں، اور جس کی رحمتوں کا فیضان کبھی رکتا نہں ۔
اللہ پاک ہم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے۔
السلام علیکم
صبح بخیر 🌹🌹🌹🌹
مولائے کایئنات علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام 🌹 فرماتے ہیں
اے اللہ میری عزت کیلئے یہ ھی کافی ھے کہ میں تیرا بندہ ھوں، اور میرے لئے فخر کیلئے یہ ھی کافی ھے کہ تو میرا پروردگار ھے۔ تو ویسا ھے جیسا میں چاہتا ھوں پس تو مجھے ویسا بنا لے جیسا تو چاہتا ھے۔!
السلام علیکم
صبح بخیر
مولائے کائینات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں
وہ گناہ جس کا تمھیں رنج ہو۔ اللہ کے نزدیک اس نیکی سے بہتر ہے جس سے تم میں غرور پیدا ہوجائے۔۔۔۔
السلام علیکم
صبح بخیر
" اگر انسان کی شخصیت میں عاجزی نہ ہو تو معلومات میں اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے." اللہ پاک ہمی۔۔۔۔ں تکبر سے بچائے.❣️آمین