سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر
جمعہ مبارک

اور جو کچھ تم نے مانگا سب میں سے تم کو عنایت کیا.اور اگر خدا کے احسان گننے لگو تو شمار نہ کر سکو مگر لوگ نعمتوں کا شکر نہیں کرتے کچھ شک نہیں کہ انسان بڑا بے انصاف اور ناشکرا ہے.(ابراهیم.34)
 

سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر
‏ امام علی علیہ السلام:
"نعمتوں کے زوال سے ڈرتے رہا کرو کہ ہر بے قابو ہو کر نکل جانے والی چیز واپس نہیں آیا کرتی"

(نہج البلاغہ،کلماتِ قصار،حکمت246)
 

سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر
امام علی علیہ السلام سے ایمان کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا کہ ایمان دل سے پہچاننا، زبان سے اقرار کرنا اور اعضا سے عمل کرنا ہے۔
نھج البلاغہ
حکمت 227
 

سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر
یہ دل بھی اسی طرح تھکتے ہیں جس طرح بدن تھکتے ہیں۔ لہٰذا (جب ایسا ہو تو )ان کے لیے لطیف حکیمانہ جملے تلاش کرو۔
امام علی السلام
نھج البلاغہ
حکمت 197
 

سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر

منطق عقلمند کو ڈھونڈنی پڑتی ہے ، جبکہ کم عقل کے ہاتھ میں ہر وقت ہوتی ھے۔
”حضرتِ علی اِبنِ طالب علیہ السلام
”نہج البلاغہ“ سے انتخاب
 

سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر!:):):):):)

امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:
دوست اس وقت تک دوست نہیں سمجھا جا سکتا جب تک کہ وہ اپنے بھائی کی تین موقعوں پر نگہداشت نہ کرے ، مصیبت کے موقع پر
اس کے پس پشت
اور اس کے مرنے کے بعد۔
نھج البلاغہ حکمت نمبر 134
 

سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر
جشنِ آزادی مبارک
q16UJAz_d.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر !

‏امام علی علیہ السّلام نے فرمایا

جب حکومت نیک ہوتی ہے تو مُتّقی لوگوں کو کام کرنے کا موقعہ ملتا ہے .. .. اور جب حکمران فاسق و فاجر ہوں تو بدبخت کمینے لوگوں کو مزہ اڑانے کو مل جاتا ہے .. .. یہاں تک کے اس کی مدت تمام ہوجائےاور موت اسے اپنی گرفت میں لے لے

نہج البلا غہ خطبہ ۴۰
 

سیما علی

لائبریرین
صبح بخیر
امام علی علیہ السّلام نے فرمایا

وَ قَالَ علي ( علیه السلام ) : مَا عَالَ مَنِ اقْتَصَدَ
جو میانہ روی اختیار کرتا ہے وہ محتاج نہیں ہوتا۔
نهج البلاغه
حكمت 140
 
Top